Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

جب محرم بن کر ملو گے نا تو تمہارے سارے گلے شکوے لمحوں میں دور کر دوں گی لیکن ابھی اس کی اجازت نہ میرا الّلہ مجھے دیتا ہے اور نہ ہی میری تربیت۔🥀♥
#🖤🥀

乙入工阝D工乚
 

"یقیننا اللّٰہ تعالیٰ محبت رکھتے ہیں توبہ کرنے والوں سے اور پاک صاف رھنے والوں سے"
(القرآن)

乙入工阝D工乚
 

سنو اے پیاری لڑکیو ۔۔۔!!!
میں چاہتی ہوں کہ نئے سال میں تم اتنی مضبوط ہو جاؤ کے تمہیں آنسو بہانے کیلئے رات کا انتظار نا کرنا پڑے۔۔۔!!!
تمہاری خوشیاں کسی کے دیے گئے چند لمحوں کی محتاج نا ہوں۔۔۔!!!
تمہیں مطمئن دکھنے کے لیے جھوٹی مسکان کی ضرورت نا ہو۔۔۔!!!
تمہیں تمہاری کمزوریاں مزید برباد نا کر پائیں۔۔۔!!!
تمہیں تمہارا اصل مقام حاصل ہو جائے۔۔۔!!!
تم وہ تمام باتیں بھُلا پاؤ جن کا یاد رہنا اذیت ہے۔۔!!!!
تمہیں وہ رشتہ ضرور ملے جو تمہیں احساس دلاۓ کے تم خاص ہو اور خاص رشتہ ڈیزرو کرتی ہو۔۔۔!!!🌸❤️
❤✌
ٹو آل ڈیزرونگ گرلز 😊

乙入工阝D工乚
 

پتا ہے سب سے بڑی نعمت کیا ہے
حضرت محمد ﷺ کا امتی ہونا🔥♥️

乙入工阝D工乚
 

ایک بیٹی کی سب اچھی دوست اس کی ماں ہوتی ہے✌❤😘

乙入工阝D工乚
 

ٹیکسٹ کاانتظار کرتے رہنا لیکن خود سے ٹیکسٹ نہ کرنا،انا نہیں سیلف ریسپیکٹ ہوتا ہے جب آپ کے ہونے نا ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا تو میسجز کو سو بار لکھ کے سو بار مٹایا جانا بھی ازیت نہیں دیتا

乙入工阝D工乚
 

یہ دل کہ جس میں پیار بسا ہے حضورؐ کا
اک چیز بس یہی ہے مرے پاس کام کی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤

乙入工阝D工乚
 

دوپٹہ لڑکی کی شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ھے زولفیں چاہۓ کتنی کی حسین ہو
مگر جو تعظم سر پر دوپٹہ کروا سکتا ھے وہ حسین زلفیں نہیں❤✌

乙入工阝D工乚
 

یہ آنکھیں خشک ہیں یارب،انہیں رونا نہیں آتا۔ (: 💔
یا رب ھما رے دلوں کو نرم فرما اور گناہ آنسوو ں سے دھونے کی توفیق عطا فرما
آمین ❤

乙入工阝D工乚
 

.q3🌚❤

乙入工阝D工乚
 

دوسری عورتوں کی زندگی ناپاک کر کے
خود کے لئے پاک بیوی ڈھونڈتے ہو کمال کرتے ہو۔💔✌

乙入工阝D工乚
 

زبان لمبی، نگاہ دراز، عورت! کا شعار نہیں ہو سکتا ...))👌👌🖤

乙入工阝D工乚
 

ہمارا معیار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا
ہم الجھتے ہیں فقط شہر کے سرداروں سے...❤🔥

乙入工阝D工乚
 

لمبی اُمیدوں سے دور رہا کریں کیونکہ وُہ تہھارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہیں ♥

乙入工阝D工乚
 

لاحاصل میں کشش ہے حاصل تو اپنی کشش کھو دیتی ہے
💔✌

乙入工阝D工乚
 

بہت سی سوچیں دیمک کی مانند ہوتی ہیں جن کو سوچ سوچ کر انسان خود کو روگ لگا لیتا ہے اور جو انسان کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتا ہے
لیکن نا تو سوچنے سے جانے والے پلٹ کے آتے ہیں نا ماضی کی طرف قدم بڑھا کر ان تک پہنچا جاتا ہے
انسان بے بسی کے ساتھ زندگی گزارنے پے مجبور ہوجاتا ہے بلآخر جانے والوں کے ساتھ ہی زندگی کی تھکن انسان کو خاموش کروا دیتی ہے جن کے پاس بیٹھنے یا ان کے چلنے پھرنے سے گمان ہونے لگتا ہے جیسے کوئی زندہ مردہ سانس لے رہا ہو
سارے کھیل وقت کے ہوتے ہیں
جن میں قسمت ساتھ دیتی ہے..!!

乙入工阝D工乚
 

جو باپ تمہیں بیٹی جیسی انمول چیز سونپ دیتا ہے اس سے دنیا کی مایاوی چیزیں مانگتے ہوئے شرم تو آتی ہوگی ؟؟

乙入工阝D工乚
 

- " ایک صابر لڑکی وہ ہوتی ہے جو اپنے خواب دل کے صندوق میں بند رکھتی ہے ، اور جو خواب پورا نہ ہو سکے __ اسے صندوق سے نکال کر آنکھوں کے پانی میں بہا دیتی ہے__!!

乙入工阝D工乚
 

اسے اب قہقہوں میں دفن کر دو
یہ خاموشی بہت کچھ جانتی ہے...
💔✌

乙入工阝D工乚
 

سب سے زیادہ آپکی ذات پہ کیچڑ وہ اٌچھالے گا🌚🔥
جسے پتہ چل جائے کہ آپ اب اس سے مزید دھوکا نہیں کھائیں گے✋