Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

جو لوگ زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائیں انکے لئے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے بنائے گئے رشتوں سے دستبردار ہونا بہت آسان ہو جاتا ہے کہتے ہیں اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چائیے مگر یہ لوگ باآسانی منظر سے ہٹ جاتے ہیں اور عجیب یہ کہ اس پہ ملال بھی نہیں کرتے کھونے کا ہنر انسان بہت اذیتوں اور تکلیفوں سے گزر کر سیکھتا ہےمگر ایک بار کسی شخص کی تکلیف کامل ہو جائے اور وہ اس فن کو سیکھ جائے تو پھر وہ چیزوں اور لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے_____

乙入工阝D工乚
 

ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔
القرآن

乙入工阝D工乚
 

اضطراب بے سبب نہیں ہوتا
یہ بُھولا ہوا سبق،
چھوڑی ہوئی منزل،
اور نظر انداز کیۓ ہوۓ لوگوں کی یاد دلاتا ہے۔..!!!
💔✌

乙入工阝D工乚
 

جو انسان آپ کو تکلیف میں دیکھ کے رو پڑے
اس سے زیادہ پرفیکٹ انسان آپ کے لیے کوئی نہیں💓

乙入工阝D工乚
 

کچھ رشتوں میں منافع نہیں ہوتا___مگر امیر بنا دیتے ہیں !!❤✌

乙入工阝D工乚
 

کہا تھا نہ!!!
ع سے صرف عشق نہیں ہوتا...!
اب بھگتو..!
عذاب سارے..!

乙入工阝D工乚
 

تمھارے ساتھ محبت نبھا نہ پاؤں گی
میں اپنی ماں کی چہیتی بیٹی ہوں💔💔

乙入工阝D工乚
 

تمہیں بھولنے کی خاطر میں نے اپنی زندگی کا بے دریغ استعمال کیا
خود کو مصروف کرلیا اپنے جذبات کو کچل ڈالا صحبتیں چھوڑ دی شامیں مصروف کردیں
ٹھان لیا تھا اب تمہیں یاد نہی کرنا جو ناجانے کب کا مجھے بھول گیا اسے کیوں یاد کروں مگر جیسے جیسے رات اپنے عروج کو پہچتی ہے سناٹا میرے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے
اور چینخ چینخ کر مجھ سے کہتا ہے کہ آج پھر تم اسے بھول جانے میں ناکام رہی
میرے آنسو میری آہیں میری سسکیاں گواہ ہیں
میں آج بھی تم کو اتنا ہی۔۔۔۔۔۔۔؟
مگر سنو
میں وعدہ کرتی ہوں تمہیں بھول جاؤں گی مجھے بس اس زندگی کے ختم ہونے تک کا وقت دے دو!💔✌

乙入工阝D工乚
 

میں نے اپنی اور اُسکی محبت میں کسی اور کی شراکت ہونے کے باوجود اسے چاہنے کی حد کر دی.💔✌

乙入工阝D工乚
 

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئ معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئ ہے

乙入工阝D工乚
 

پوری کائنات کے گرد مسلسل سفر کرنے سے انسان کو اتنی تھکن نہیں ہوتی جتنا اسے اپنی ذات کی تلاش کے سفر میں اٹھانی پڑتی ہے
کیونکہ یہ قدموں کا نہیں احساس کا سفر ہوتا ہے
قدموں کا سفر جسم کو تھکا دیتا ہے جبکہ احساس کا سفر روح کو تھکا دیتا ہے 💔❤✌

乙入工阝D工乚
 

مان لیتی ہوں کردار ابن آدم کا بھی ٹھیک نہیـــں لیکن اے بنت حوا چلن تیرے بھی ہـــین مشکوک بہت.. 🙏

乙入工阝D工乚
 

آپ کی انا سے 🖓
زیادہ سخت ہے لہجہ میرا..🤗

乙入工阝D工乚
 

لڑکوں کو تهوڑا مغرور ہونا چاہیے تهوڑے بدتمیز تهوڑے انا والے تهوڑے غصے والے نہ کے ہر دوسری لڑکی کو دیکه کے ڈل جانے والے 🔥💔

乙入工阝D工乚
 

معاشرے کی اس ناانصافی پر مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے جب کوئی بدکردار مرد اپنے لئیے باکردار بیوی چاہتا ہے...😓💔

乙入工阝D工乚
 

مرد بھی عورت کی طرح خدا کی ایک خوبصورت تخلیق ہے....
میں نے اگر مرد کو لڑکیوں پہ فقرے کستے دیکھا ہے تو اس آدم آزاد کو اولاد ، گھر والوں کے لیے دوسروں کی گالیاں سنتے بھی دیکھا ہے ۔
میں نے اگر مرد کو ہوس کا پجاری دیکھا ہے تو اس مرد کو بہنوں کے جہیز کے لیے پائی پائی جوڑتے اور اپنی عمر گزارتے بھی دیکھا ہے ۔
میں نے اگر مرد کو انا پرست دیکھا ہے تو اسی مرد کو بس میں اپنی سیٹ عورت کے لیے چھوڑتے ، عورتوں کو قطار میں کھڑے رہنے کی زحمت سے بچاتے بھی دیکھا ہے ۔
میں نے اگر مرد کو بے حس اور بے نیاز دیکھا ہے تو اسی مرد کو پردیس میں دھکے کھاتے بھی دیکھا ہے ۔
میں نے اگر مرد کو عورت کو پاوں کی جوتی سمجھتے دیکھا ہے تو وہیں مرد کو بنت حوا کو سر کا تاج ، ہاتھ کا چھالہ بنا کے رکھتے بھی دیکھا ہے ۔
ہر تصویر کے دو پہلو اور ہر سکے کے دو رخ لازمی ہوتے ہیں ۔

乙入工阝D工乚
 

میں جس سے محبت کرتی ہوں وہ مجھے چاہتا تو ہے مگر مجھے پانے کی حسرت نہیں رکھتا🔥💔🌸

乙入工阝D工乚
 

اے اللّه جو میرے دل کی حسرت ہے اس پہ کن فرما ❤🤗
آمین 😊

乙入工阝D工乚
 

کن فیکون ❤
اور جب وہ کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ شے ہوجاتی ہے❤😍🥰

乙入工阝D工乚
 

ہم میں سے زیادہ لوگ ماضی میں زندہ ہیں جیسے کہ کاش میں نے وہ غلطی نہ کی ہوتی،کاش میرا وہ نقصان نہ ہوا ہوتا۔ماٖضی کی کسی نہ کسی غلطی کو دل سے لگا کہ بیٹھے ہوتے ہیں۔اس چکر میں ہم اپنا حال برباد کر ہے ہوتے ہیں۔ماضی کو کو ئی بدل نہیں سکتا۔جو بھی ہوا اچھا یا برا اس کو اب جانے دیں۔اپنے حال پو فوکس کریں ماضی یاد رکھنے کے لیے نہیں ہوتا صرف ماضی کی غلطیاں یاد رکھیں اور ان سے سبق حاصل کریں دوبارہ غلطی نا دوہرائیں ۔بس اپنی ماضی کی غلطیوں کو اپنے حال پہ حاوی نہ ہونے دیں❤😊