اور کبھی کبھی انسان ایک عجیب سی وحشت کا شکار ہوجاتا ہے، نا رو سکتا ہے نا خوش رہ سکتا ہے، کوئی لاکھ تسلی دے، پرایا لگتا ہے، تسلیاں بھی دل مسترد کردیتا ہے ایسے حالات میں.. لیکن پھر اُس تنہائی، رعنائی میں اگر کوئی اپنا لگتا ہے تو وہ رب باری تعالٰی کی ذات ہوتی ہے، ایک سجدہ، چند لمحوں کی گفتگو اور بس 💔✌