سب سے زیادہ داستانیں محبت کی لکھی گئی ہیں۔۔۔ سب سے زیادہ گیت محبت کے گائے گئے ہیں۔۔ انسان سب سے زیادہ خواب محبت کے دیکھتا ہے۔۔ انسان پہ سب سے زیادہ خواب محبت کے بھاری پڑتے ہیں۔۔❣
جو چیز یہ جو انسان لاکھ چاہنے کے باوجود ہم سے دور ہوجاۓ تو سمجھ لیں ہمارے حق میں بہتر نہیں تھا🍂🌸 اس سے آپکو سکون ملیگا اور میرے رب کی طرف آپکو بہترین انعام کیونکہ میرا رب کبھی کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا❤🌸
اک بات اپنی بہنوں سے معزرت کے ساتھ🌺🌺 ہم صرف مرد کو قصوروار کہتے کہ اسنے ہماری عزت سے کھیلا مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم بھی برابر کے شریک ہیں اگر وہ ہم سے کوٸ ناجاٸز خواہش کرتا تو اسے بولو اگر یہی تمہاری محبت ہے تو تمہیں مبارک میں رحمان کے بندوں کی خاطر رحمان کو ناراض نہیں کر سکتی🌸🌸 مگر ہم یہ کرتے کہ اسے محبت کا یقین دلانے کے لٸیے اللہ کی حد سے بھی تجاوز کر جاتے پھر دھوکہ تو ہمارا مقدر بنتا ہے نہ جب وہ کھیل جاتا ہے تو ہم اسے خدا کا خوف دلاتے ہیں مگر جب ہم حد پار کرتے ہیں تو ہم خوف خدا بھول جاتے ہیں❤🌸