Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

سوره شمس میں اللہ گیارہ قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ہے
"بیشک وہ کامیاب ہو گیا جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیا" ❤💯

乙入工阝D工乚
 

یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی..!!💓✌

乙入工阝D工乚
 

یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی..!!💓✌

乙入工阝D工乚
 

اے لوگوں قرآن پاک پڑھا کرو بےشک یہ پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا❤💯

乙入工阝D工乚
 

" اور ایمان والے تو سب سے زیادہ اللہ ہی سے محبت کرتے ہیں."💙-القرآن🙂🖤

乙入工阝D工乚
 

زمین پر رہیئے جناب
مٹی کی اوقات زمین میں ہی قیمتی ہے✌️
آسمان تک جاتے جاتے تو یہ دھول ہو جاتی ہے۔ 💨🎭

乙入工阝D工乚
 

ایک باپ لکھتا ہے.
میرا بیٹا اُس وقت تک میرا بیٹا ہے جب تک اُس کو بیوی نہیں مل جاتی
اور میری بیٹی اُس وقت تک میری بیٹی ہے جب تک میں دنیا سے نہیں چلا جاتا 💯🔥

乙入工阝D工乚
 

جو کھو جائے ـ وہ اَجر نہیں ہوتا ـ وہ اَجر سے پہلے کی آزمائش ہوتا ہے ـ🍂❤️💞

乙入工阝D工乚
 

جو مرد آپ کیلئے رو پڑے____بس وہ محبت کی انتہا ہے___اس سے زیادہ آپ کو کوئی چاہ بھی نہیں سکتا❤
بانو قدسیہ❤

乙入工阝D工乚
 

روح کی تھکن کبھی آرام کرنے سے نہیں متحرک ہونے سے دور ہوتی ہے ✌❤

乙入工阝D工乚
 

کیا چاہتے ہو
ٹھوکروں کی نظر کر دوں؟
جائیـے جناب
اِتنا سَستا نہیں خلُوص میرا 🔥

乙入工阝D工乚
 

دیکھو اب مت کرنا چھوڑ جانے کی بات🍂
میں ڈر گئی تھی، میں مر بھی تو سکتی تھی🖤

乙入工阝D工乚
 

گناہوں سے روکنے والوں کی قدر کرنی چاہیے۔ یقین جانیے وہ امت کے حقیقی خیرخواہ ہیں؛ کیونکہ مسلمانوں کی ترقی گناہوں سے بچے بغیر ممکن نہیں۔❤

乙入工阝D工乚
 

💙-"سوال :-حجاب کس لیے؟
جواب _تاکے تم پہچانی جاوُ اور ستائی نہ جاوُ-" 🔥
(القرآن)❤

乙入工阝D工乚
 

اور میں تو اس بات پر بھی خوش ہوجاتی تھی کہ آج "اس" نے سیم میرے جیسا "رنگ" پہنا ہے_!!🙂💔

乙入工阝D工乚
 

دُنیا ہے ایک دشت تو گلزار آپﷺ ہیں ـ اس تیرگی میں مطلعِ انوار آپﷺ ہیں ـ!
میں صدقے یا سیدی یا رسولِ پاکﷺ ❤️

乙入工阝D工乚
 

💭💜
جب کسی کے لیے آپ کی ذات اور آپکی بات بے معنی ہو جائے تو راستہ بدل دینا نفسیاتی اذیت سے بچنے کا بہترین طریقہ ہوتا ہے 🥀🙂👌-

乙入工阝D工乚
 

مانتی ہوں بہت برى ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتى۔۔🌝🔥

乙入工阝D工乚
 

میں کہ اک برباد ہوں آباد رکھتا ہے مجھے
دیر تک اسمِ محمد ﷺ شاد رکھتا ہے مجھے❤

乙入工阝D工乚
 

ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﺩﻥ
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﺎﺗﮫ
ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﺍﻭﺭ
ﮐﭽﮫ ﭘﻞ ﮐﺎ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ "❤🔥