Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں _دور سے وار نہیں کر سکتے _وہ قریب آ کر محبتیں جتا کر ، سینے میں جس جگہ دل ہوتا ہے اسی جگہ وار کرتے ہیں_😇✌🏻

乙入工阝D工乚
 


وه نیکی بڑی معتبر ہے🥀
جس کا اللہ کے سوا کوئ گواہ نہ ہو🍂🥀

乙入工阝D工乚
 

شاخ گل جھوم کر گلزار میں جو سیدھی ہوئی
کھچ گیا آنکھ میں نقشہ تیری انگڑائی کا 🥀🌚

乙入工阝D工乚
 

ہائے میں اُس شخص سے تعلق کو کیسے چھپاؤں💥
ہائے اُس شخص کی باتیں ہیں سُنانے والی😐⁦❤️⁩

乙入工阝D工乚
 

نکاح آدھا دین ہے کسی لڑکی کی طرف ہاتھ اسی وقت بڑھاو جب اس کو بیوی بنانے کی ہمت رکھتے ہو صرف جانچنے اور معیار پر پورا نا اترنے پر دھتکارنے کے لیے نیہں👌👌💯

乙入工阝D工乚
 

لوگوں کی قدر کیجیئے ورنہ🖤
اپنے ہاتھوں سے گنوائے ہوئے لوگ بھلا کب واپس آیا کرتے ہیں💯🔥

乙入工阝D工乚
 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تمہارے غم حد سے بڑھ جائے تو مجھ پر درود بھیجا کرو۔💖🥀

乙入工阝D工乚
 

قرآن کی تلاوت کیا کرو
بے شک قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا ❤🔥

乙入工阝D工乚
 

عجیب سا اک سکون ملتا ہے
جب اللہ کے خوف سے استغفار کے آنسو آنکھ سے نکل آتے ہیں_🖤💯

乙入工阝D工乚
 


تُو اِجازت دے تو آباد کروں لب اپنے😌
تیری پیشانی پہ ویرانی بُری لگتی ھے🔥❤

乙入工阝D工乚
 

گھبرانا نہیں ،،،🌝
ٹھوکر بھی ان کو لگتی ہے جن کو رب نے تھامنا ہوتا ہے...!!🎀🔥😌
-

乙入工阝D工乚
 

اس دنیا میں کوئی بھی انسان کامل نہیں۔ ہر شخص ایک کہانی ہوتا ہے۔ وہ زندگی بھی کیا زندگی ہوگی جس میں دکھ اور درد کی لہر موجود نہ ہو۔ خوشی اور غم مل کر ہماری زندگی کو رنگین بنا دیتے ہیں۔ کوئی بھی انسان نہ تا عمر خوش ہو سکتا ہے نہ ہی درد ساری زندگی کسی کو ستانے کو آتے ہیں۔ آفریں ہو! ایسے لوگوں پر جو شجاعت کے ساتھ ان مصائب کا ڈٹ کے مقابلہ کرتے ہیں اور اپنی زندگیوں کے تجربوں سے گہرا سبق حاصل کرکے دوسروں کو آسانی کی راہ دکھاتے ہیں!!

乙入工阝D工乚
 

.q3❤🌚

乙入工阝D工乚
 

تین مرتبہ قل ھواللہ احد (سورہ اخلاص) پڑھنے کا ثواب ایک قرآن مجید کے برابر ہے۔۔۔
پڑھ کے #Done لکھ دیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا

乙入工阝D工乚
 

وَ مَا الۡحَيٰوةُ الدُّنۡيَاۤ اِلَّا لَعِبٌ وَّلَهۡوٌ ؕ وَلَـلدَّارُ الۡاٰخِرَةُ خَيۡرٌ لِّـلَّذِيۡنَ يَتَّقُوۡنَؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ
اور دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور مشغولہ ہے۔ اور بہت اچھا گھر تو آخرت کا گھر ہے (یعنی) ان کے لئے جو (اللہ سے) ڈرتے ہیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں
سورة الأنعام:32

乙入工阝D工乚
 

جو تکلیف اﷲﷻ کی یاد دلائے وہ بھی تو اک نعمت ہے۔❤

乙入工阝D工乚
 

زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا ساماں ہو- پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاہے ہم زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہوں ہمارا تعلق اﷲﷻ سے ہمیشہ مضبوط رہے- اور یہ کے ہمیں سب حاصل ہونے کے باوجود بھی اﷲﷻ کا شکر ادا کرنے کی توفیق ہو...
الحمداللہ۔۔۔

乙入工阝D工乚
 

✨جب وہ معجزے کرنے پر آتا ہے نہ‼️
تو ساری کائنات کُن فیکوُن کی تسبیح کرتی ہے✨❤️💯😇

乙入工阝D工乚
 

وَمَا تَسۡقُطُ مِنۡ وَّرَقَةٍ اِلَّا يَعۡلَمُهَا
درخت سے گرنے والا کوئی پتا ایسا نہیں جس کا اسے علم نہ ہو: (سوره الانعام 59)
تو پھر وہ آنسو جو تیری آنکھ سے ٹپکا،
وہ درد جس نے ترے دل کو بےکل کیا،
کیا اس ستر ماؤں سے بڑھ کر محبّت کرنے والے کو اسکی خبر نہیں...
اطمینان رکھ!

乙入工阝D工乚
 

عورت سے علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور علم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لیا جائے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی.🥺❤️🖤