Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

یہ دنیا کا دستور ہے جس چیز کے پیچھے آپ بھاگتے ہیں وہ آپکی جانب پلٹ کر بھی نہیں دیکھتی، لیکن جیسے ہی آپ ٹھہر جاتے ہیں یا رخ موڑ لیتے ہیں تو آپ اسی شے کو اپنا تعاقب کرتے پایئں گے۔

乙入工阝D工乚
 

کبھی کبھار ٹِک ٹاک۔۔۔ سوشل میڈیا پر لڑکے لڑکیوں کی ویڈیوز دیکھنے کا اتفاق ہوتا ہے تو محسوس ہوتا جیسے مجھ میں کسی پچھلی صدی کی روح ہو ۔ کہ جیسے میں زمانے سے بہت پیچھے رہ گئی ہوں۔ مگر پھر۔۔۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں پیچھے رہ گئی ہوں اپنے آباؤ اجداد جیسی ہوں، میں اس چیز پر مطمن ہوں

乙入工阝D工乚
 

کوئی بھی انسان فرشتہ نہیں ہوتا، اللہ کا خاص کرم ہے ان پر جنہیں اللہ گناہ سے بچنے کی توفیق اور اپنی رضا کی خواہش دیتا ہے، نفس تو برائی پر اکساتا ہے،
ہمارا پاک رہنا، ہم پر اللہ کا کرم ہے، اگر اللہ اپنی حد کی حفاظت کی توفیق دے رہا ہے تو یہ سراسر اللہ کا کرم ہے۔۔۔❤

乙入工阝D工乚
 

کوئی بھی انسان فرشتہ نہیں ہوتا، اللہ کا خاص کرم ہے ان پر جنہیں اللہ گناہ سے بچنے کی توفیق اور اپنی رضا کی خواہش دیتا ہے، نفس تو برائی پر اکساتا ہے،
ہمارا پاک رہنا، ہم پر اللہ کا کرم ہے، اگر اللہ اپنی حد کی حفاظت کی توفیق دے رہا ہے تو یہ سراسر اللہ کا کرم ہے۔۔۔

乙入工阝D工乚
 

سب دل سے کہیں....
•" اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ °

乙入工阝D工乚
 

وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَ نَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِہٖ نَفۡسُہٗ ۚۖ
وَ نَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ•
اور تحقیق ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم جانتے ہیں جو اس کے نفس میں وسوسے آتے ہیں اور ہم اس سے شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں❤

乙入工阝D工乚
 

کسی کو پانے کے لیئے ہماری تمام خوبیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں،
اور کھونے کے لیئے صرف ایک غلط فہمی ہی کافی ہے۔

乙入工阝D工乚
 

رب واقف ہے تیری دل کی تڑپ سے✨🌟
وہ راہیگا نہیں کرے گا دعاہیں زرا صبر کر💞💗

乙入工阝D工乚
 

جس محبت کو پچھلی محبت کہنا پڑئے سمجھو وہ پچھلی بار بھی محبت نہیں تھی...

乙入工阝D工乚
 

میں نے گناہوں میں ڈوبے ہوئے لوگوں کو
راتوں کو روتے دیکھا ہے اور
نیکی کرنے والوں کو
دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے
کس کا کردار اچھا اور کس کا برا ہے
یہ صرف اللہ کی ذات جانتی ہے
انسان صرف اچھے لوگوں سے محبت کرتا ہے
جبکہ اللہ تعالیٰ کبھی برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا

乙入工阝D工乚
 

جس تسلسل سے جل رہا ہے دل🥀
عین ممکن ہے راکھ ہو جائے🔥🌸🥀

乙入工阝D工乚
 

جو قرآن سے جڑ گیا وہ فلاح پا گیا❤️😇

乙入工阝D工乚
 

اے میرے رب میرے دل سے دنیا کی محبت نکال دے اور میرے دل کو صرف اپنے لئے چن لے ❤✌

乙入工阝D工乚
 

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیـں - بلکہ پورا درخت ھوتے ھیــــں ......!!!*💞💞

乙入工阝D工乚
 

اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں 🥀🔥
دل سے اترے ھوئے لوگوں سے شکایت کیسی؟☺️🖤

乙入工阝D工乚
 

لوگ اٌمیدوں پر پورا اٌتریں نہ اٌتریں - گھٹیاپن پر ضرور اٌتر آتے ھیــــں .....!!!*💞💞

乙入工阝D工乚
 

AssalaamoAalaikuM❤

乙入工阝D工乚
 

وہ پل بھی آئے گا جس کا آپ کو انتظار ہے
بس رب پر بھروسہ اور وقت پر اعتبار رکھو ✨😇

乙入工阝D工乚
 

عورت جب نزاکت چھوڑ کر مضبوطی تھام لے تو اس جیسا پتھر کوٸ نہی 🥀🖤🤗

乙入工阝D工乚
 

یہ محبت کا بچھڑنا یہ بے بسی کی سو باتیں ___ سب اسکے ایک کن کی مار ہیں !!! 💕💯😍