Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

دعا میں گرا ہوا ایک آنسو
پوری تقدیر بدل سکتا ہے..❤

乙入工阝D工乚
 

مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تب رہنےکی بہترین جگہ "حدود " ہے۔💔

乙入工阝D工乚
 

محبت کیا ہے؟؟
ایک اذان اور کروڑوں سر سجدے میں 💞✌❤

乙入工阝D工乚
 

بنتِ حوّا سنبھل کے رہنا…فریب ہے یہ مٹھاس لہجے…💔
💯😑…`🔥

乙入工阝D工乚
 

سچ کہتے ہیں لیٹ نائٹ کنور سیشن انمول ہوتی ہے
جیسے تہجد کے وقت اللہ سے باتیں ❤

乙入工阝D工乚
 

ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ
ﻓﺎﺭﺱ ﻏﺎﺯﯼ، ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﺍﻭﺭ
ﺳﺎﻻﺭ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﺁﮔﮯ ﺟﺎ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ
ﺍﺏ ﺍﺭﻃﻐﻞ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﮨﮯ💔✌

乙入工阝D工乚
 

کچھ ملاقاتوں کی ابتدا ___بس الوداع کہنے کے لیے ہوتی ہے !!!💔

乙入工阝D工乚
 

قـرآن مجیـــد ہمـــاری آنکھـــوں
کی ٹھنـڈک اور دلـوں کا چیـن ہــے ⁦❤

乙入工阝D工乚
 

سوا اللہ کی چاہت کے۔
اس دنیا میں آپ جس چیز کی بھی چاہت کریں گے وہ آپ کو خوار کرے گی۔💔✌

乙入工阝D工乚
 

سجدے میں چند لمحے ٹھہر کر تو دیکھیۓ،آنسوٶں نے خود ہی رستے نہ ڈھونڈ لیۓ تو کہنا۔ (: 💔

乙入工阝D工乚
 

لڑکیاں پھول جیسی نازک بھی ہوتی ہیں اور تلوار کی طرح تیز بھی
حساس اتنی کہ کسی کو اداس دیکھ کر ان کی آنکھیں چھلک پڑتی ہیں اور مضبوط اتنی کہ زندگی میں بڑے سے بڑے غم کو ہنس کر جھیل لیتی ہیں 😊😊
خدا ہر لڑکی کا نصیب اچھا فرمائیں
آمین ۔❤✌

乙入工阝D工乚
 

اک الگ سا سکون ملتا ہے جب اللہ کے خوف سے استغفار کے آنسو آنکھ سے نکل آتے ہیں 🔥❤
😭😭

乙入工阝D工乚
 

عبادت نجات تک پہنچا تی ہے ❤
اور عشق رب کائنات تک تک ✌

乙入工阝D工乚
 

اکیلی لڑکی موقع نہیں امانت اور آزمائش ہوتی ہے❤✌

乙入工阝D工乚
 

سرد لہجوں کی برفباری شروع ہو جائے تو تعلقات کانپتے ہی رہا کرتے ہیں۔💔🙃

乙入工阝D工乚
 

Pay close attention to people
Who don't clap when you win 🍁🍁

乙入工阝D工乚
 

درد کا عکس ہوں میں ، درد کا رقص ہوں میں
مجھ سے رہئیے زرا دور اجڑا ہوا شخص ہوں میں✌💔

乙入工阝D工乚
 

⚫✨"تم مانگو اللہ سے"
تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے اسے...
تم پریشان کیوں ہوتے ہو,
کیا اس کی قدرت پر یقین نہیں تم کو؟
وہ تو تمہاری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے✌❤

乙入工阝D工乚
 

تم مجھ سے بچھڑنے کا کہیں ذکر نہ کرنا
یہ واقعہ بچوں کو سنانے کا نہیں ہے
گر نام مرا مانگ رہی ہو یہ کہانی
لکھ دینا کہ یہ شخص بتانے کا نہیں ہے! :)
💔

乙入工阝D工乚
 

دنیا میں سب سے خطرناک جنس عورت کی ہے جو آپ کو آباد کرنے پر آئی تو آپ کی سوچ سے زیادہ عطاء کرئے گی اور برباد کرنے پر آئی تو آپکو خاک بناتے ہوئے اسے زیادہ وقت نہیں لگے گا.....