Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

کسی کی تلاش میں نہ نکلو...لوگ کهو نہیں,,,بدل جاتے ہیں...جب انسان ٹوٹتا ہے تو کوئ دراڑ نظر نہیں آتی...بس چہرے پر موجود درد,کرب اور اذیت پہچان کرا دیتا ہے💔✌

乙入工阝D工乚
 

نکاح میں بھی ایک عجیب سی طاقت ہے❤
بلکل اجنبی سا شخص جان سے پیارا ہو جاتا ہے__👑❤

乙入工阝D工乚
 

سچا مرد سب کجھ برداشت کرسکتا ہے
مگر عورت کے آنسوں برداشت نہیں کر سکتا
💕🙏💕

乙入工阝D工乚
 

1 سردی کا وضو
2 گرمی کے روزے
3 جوانی کی عبادت
یہ تین کام میرے اللہ کو بے حد پسند ہیں❤️

乙入工阝D工乚
 

وہ لڑکی تھی ، لڑکے کے کسی اور سے نکاح کے بعد بھی وہ اپنی محبت نبھاتی رہی کبھی اس کے مارننگ کےٹیکسٹ کا رپلائ تو کبھی اس کو ڈانٹ کے کہ مجھے کیوں چھوڑا ۔۔۔۔
وہ لڑکا تھا لڑکی کے کسی اور سے نکاح کی خبر سنتے ہی اجنبی بن گیا۔۔۔۔۔😊

乙入工阝D工乚
 

قٙالٙ رِسُولُ اللہِ صلی اللہ علیہ وسلم۔
لذتوں کو توڑنے والی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو۔

乙入工阝D工乚
 

لڑکی دپٹے میں ہی اچھی لگتی ہے ❤✌

乙入工阝D工乚
 

عورت کی قیمت اس کی حیا متعین کرتی ھے
وہ جتنی با حیا و با کردار ھو گی اتنی ھی قیمتی بھی
وگرنہ غلیظ اور بے حیا لوگوں کی قیمت چند تعریفی جملے،کچھ جھوٹی تسلیاں،بناوٹی روپ اور چند روپوں کے سوا کچھ نھیں__

乙入工阝D工乚
 

گھرمیں پیسہ آجاۓ توبیوی گھرکےصوفےپردے بدلنے کاسوچتی ہےاور مرد بیوی بدلنے کا..!!🙃

乙入工阝D工乚
 

ملتی نہیں ہے محشر میں کسی بھی قیمت کی مہلت
پڑھ لو زندگی والوں ابھی بہت سستی ہے نماز❤

乙入工阝D工乚
 

جو بات ہے
خود کو خود خوش رکھنے کی کوشش کریں! کوئی دوسرا آکر آپ سے جو تھوڑی بہت خوشی ہوگی وہ بھی چھین لے گا اور بدلے میں ڈھیر سارے نئے غم دے دے گا!!
اسلئے نا کسی کا انتظار کریں نا کسی کو آنے دیں!!❤✌

乙入工阝D工乚
 

عورت مرد پر بہت جلدی اثر کرتی ہے
وہ دنوں میں نہیں گھنٹوں میں پاگل ہوجاتا ہے اور مرد عورت پہ
بہت دیر بعد اثر کرتا ہے
اور اتنا گہرا اثر کرتا ہے کہ عورت ساری زندگی سنبھل نہیں پاتی________🔥
سالار سکندر ❤✌

乙入工阝D工乚
 

عورت کے احساسات و جذبات بہت نازک اور انمول ہوتے ہیں اور اِس سے بڑھ کر وہ عزت کی حریص ہوتی ہے۔ محل میں رہنے والی امیر عورت کو بھی اگر کوٹھڑی نما گھر میں عزت دے دی جائے تو یہ مخلوق اتنی قدر دان ہے کہ ہر مشکل میں ساتھ نبھانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے، لیکن جب اِسے عزت کی گُھٹی ملنا بند ہوجائے تو وہ اِن شاندار محلوں میں بھی خود کو قید کی ہوئی ایک لونڈی کے سوا اور کچھ نہیں سمجھتی۔❤️🔥🥀🌸🖤🎩

乙入工阝D工乚
 

عورت کے احساسات و جذبات بہت نازک اور انمول ہوتے ہیں اور اِس سے بڑھ کر وہ عزت کی حریص ہوتی ہے۔ محل میں رہنے والی امیر عورت کو بھی اگر کوٹھڑی نما گھر میں عزت دے دی جائے تو یہ مخلوق اتنی قدر دان ہے کہ ہر مشکل میں ساتھ نبھانے کی بھرپور کوشش کرتی ہے، لیکن جب اِسے عزت کی گُھٹی ملنا بند ہوجائے تو وہ اِن شاندار محلوں میں بھی خود کو قید کی ہوئی ایک لونڈی کے سوا اور کچھ نہیں سمجھتی۔❤️🔥🥀🌸🖤🎩

乙入工阝D工乚
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﮐﺘﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮔﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
💔

乙入工阝D工乚
 

باپ وہ ہستی ہے جس کے اللہ کے پاس چلے جانے کے بعد بھی بیٹی اسے اپنی یادوں اور دعاؤں میں ہمیشہ ذندہ رکھتی ہے💔✌

乙入工阝D工乚
 

حقیقی عشق وہی ہے😘😘
جو حد میں رہ کربے حد کیا جاۓ😍😍❤

乙入工阝D工乚
 

جتنی اذیتیں تم نے مجھے دی 💔
ایک ایک یاد آنے پہ سو بار جان نکلتی ہے ✌💔

乙入工阝D工乚
 

ہمارا مسلہ یہ نہیں ہے کہ ہم رو دیتے ہیں ہمارا مسلہ یہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی بجاۓ انسانوں کے سامنے رو دیتے ہیں 👌💔

乙入工阝D工乚
 

منٹو نے عورتوں کے لیے ایک بہت انمول جملہ لکھا
کے عورت کبھی بد صورت نہیں ہوتی 💓