Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

میں کیا تھا، کیا ہوں، کیا ہیں عمل میرے
اس سوال کا حق میرے رب کو ہے فقط.✨💔🥀

乙入工阝D工乚
 

تہجد کی نماز وہ واحد نماز ہےجو مؤذن کی آذان پر نہیں بلکہ دل کی آذان پر پڑھی جاتی ہے۔ ❤
ﷲ ہم سب کو بھی توفیق عطاء فرمائے.. آمین۔🤲

乙入工阝D工乚
 

بیٹی وہ نعمت ہے کہ جب حضرت فاطمہؓ تشریف لاتی تھیں تو اللہ کے محبوبؐ بھی استقبال کو اٹھ کھڑے ہوتے تھے کہ میری بیٹی آئی ہے"- ♥️

乙入工阝D工乚
 

مرد کا دیا ہوا پہلا درد
اور مرد کا مارا ہوا پہلا تھپڑ عورت کبھی نہیں بھولتی💔

乙入工阝D工乚
 

قرآن قبر میں بہترین ساتھی ہے❤🔥

乙入工阝D工乚
 

ہم جو چاہتے ہیں ہمیشہ کہ ہماری ہر بات ہر خواہش پہ وہ " کُن" کہہ دے♥
ہم سب نےﷻکے کس کس بلاوے پہ "لبیک" کہا؟🔥🥀

乙入工阝D工乚
 

قرآن کی تلاوت کیا کرو
بے شک قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا ❤🔥

乙入工阝D工乚
 

جو انسان آپ کو تکلیف میں دیکھ کے رو پڑے
اس سے زیادہ پرفیکٹ انسان آپ کے لیے کوئی نہیں💓

乙入工阝D工乚
 

اگر والدین کی تربیت سے بیٹا بیٹی ڈاکٹر انجینٸیر بن سکتا ہے تو نمازی کیوں نہیں۔❤🔥🌸

乙入工阝D工乚
 

"اس سال کے اختتام سے پہلے ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے یہ سکھایا کہ آ نے والے سالوں میں ان جیسوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا..."💯💔🙂

乙入工阝D工乚
 

کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف دکھ ہی لکھے ہوتے ہیں کبھی ایسے لوگوں سے مل کر سوچیں کہ آپ کتننے خوش قسمت ہیں ❤✌

乙入工阝D工乚
 

اتنے ستم کیے اس نے ایک بددعا تو بنتی ہے
خدایا کچھ نہ ہو اس کو بس عشق ھو جائے"--😌🔥

乙入工阝D工乚
 

عورت کی بدنصیبی کا اندازا نہیں لگایا جاسکتا جسے کوئی مرد تفریحاً اپنی زندگی میں شامل کرتا ہے!

乙入工阝D工乚
 

میرا سکرین شاٹ لے لو
میں نے ڈیلیٹ ہو جانا ہے!!!💔

乙入工阝D工乚
 

کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے ہم جن کے لیۓ سب کو چھوڑتے ہیں وہ بالآخر ہمیں چھوڑ دیتے ہیں🙂

乙入工阝D工乚
 

•" نبھانا نہیں ہوتا تو رشتے بناؤ ہی مت آپ کے ٹائم
پاس کے چکر میں کوئی اندر تک ٹوٹ جاتا ہے۔💯🙂

乙入工阝D工乚
 

تم ایک لڑکی ہو"
"_نجانے کتنے خواب اس جملے کے قدموں تلے روند دئیے جاتے ہیں_"🙂🥀💔

乙入工阝D工乚
 

اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین رکھیں
وہ رحمٰن ہے رَد نہیں کرتا_🌸🍃💯 "

乙入工阝D工乚
 

انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے۔
یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا❤🔥

乙入工阝D工乚
 

عورت اگر سمجھ جائے تو اس کے لیئے سب سے بڑی گالی
کسی کی "گرل فرینڈ" کہلانا ہے💔✌