اکثر لوگ آپ کی راہ میں ہمیشہ پتھر پھینکیں گے اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اُن پتھروں سے کیا تعمیر کرتے ہیں...؟ مُشکلات کی دیوار یا کامیابی کی سیڑھی....!!! ☺😌 ۔۔۔۔۔
مرد ۔ محبت کے حصول پر ڈٹ جائے ۔ تو مرد کہلاتا ہے ۔ مگر عورت ۔ اپنی محبت پر ڈٹ جائے ۔ تو سماج میں ۔ ضدی ۔ اکھڑ ۔ ڈھیٹ ۔ بےحیا ۔ بدچلن ۔ آوارہ ۔ اور فاحشہ ۔ جیسے ناموں سے پکاری جاتی ہے۔!!🤞 زیبِ دل🖤