اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو تو یہ فقط ''خام خیالی '' ہے جس دن سے تمہیں ''جانا '' تھا اُس دن سے لیکر '' انفینیٹی '' کے اُس نامعلوم دن تک کہ جس دن کے سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی نہیں ہے '' تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو کیونکہ تم میری دل کی آنکھوں کا '' محبوب نظارہ '' ہو !❤
'- مصروف تو سب ہوتے ہے اپنی لائف میں، کسی کا آپ سے ملنا اور اگنور کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ اُسکی لسٹ میں آپ کونسی value پہ ہے اور اس سے زیادہ تکلیف دہ بات یا تجربہ کوئی نہیں جب آپکو اُسکی ٹاپ لسٹ میں اپنی اہمیت ڈھونڈنی پڑے •'' 💔😓
قرآن پاک بار بار کہتا ہے لَا تَقْنَطُوْا ° نا امید نہ ہو ! لَا تَهِنُوْا ° کمزور نہ پڑو ! لَا تَحۡزَنُوۡا ° غمگین نہ ہو ! لَا تَيْاَسُوْا ° مایوس نہ ہو ! امید کو کبھی نہ چھوڑنا کمزور تمہارا وقت ہے، اللّٰہﷻ نہیں اللّٰہ پاک ہم پہ رحم فرما دے، اس عذاب سے ہر مسلم اور غیر مسلم کو محفوظ فرما 🤲🏻 زیبِ دل🖤
وہ شخص میری پہلی محبت ہے اور پہلی محبت برگد کے اس پرانے پیڑ کی طرح ہوتی ہے جس کو باہر سے چاہے مکمل طور پہ کاٹ بھی دیا جائے مگر اس کی جڑیں میلوں دور تک پھیلی رہتی ہیں !❤
'- بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے مطلب مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خوبصورت ہو اور عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو باتیں دلفریب کرتا ہو •'' 👌💯
جب کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ نہ ہو تو اس کو مجبور نہیں کرنا چاہیے۔" "کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ ہے یا نہیں؟" "معلوم نہیں کیا جاتا محسوس کیا جاتا ہے-" "اور جب محسوس ہو جائے کہ اس کی زندگی میں اپنی جگہ نہیں رہی تو کیا کرنا چاہیے؟" "Graceful exit!" "حالم" ♥