Damadam.pk
乙入工阝D工乚's posts | Damadam

乙入工阝D工乚's posts:

乙入工阝D工乚
 

میں نے لوٹا دیۓ خط اس کے تحائف اس کے
اس نے سب چیزیں سمیٹی تو کہا، شاپر ہے؟😛

乙入工阝D工乚
 

الٰہی ایسی موت سے بچانا جس میں نہ کوئی غسل دے نہ نماز جنازہ نصیب ہو( آمین )❤

乙入工阝D工乚
 

کون آئے گا آپکی آواز پہ ؟
کس کو اب آپ بُلائیں گیں؟

乙入工阝D工乚
 

ہم بھلے بُرے ہیں پر یقین کیجئے ہم جیسے لوگ بیچ راہ میں کبھی چھوڑ کر نہیں جاتے🖤

乙入工阝D工乚
 

جو الفاظ میں بیان نہیں ہو پاتیں
میرا رب وہ دُعائیں بھی سُن لیتا ہے❤️

乙入工阝D工乚
 

حتیٰ کے اگر ہمارے گُناہ آسمان تک ہی وسیع کیوں نہ ہو جائیں وہ پھر بھی ہمیں معاف کر دیتا ہے❤️

乙入工阝D工乚
 

جِن باتوں کا گواہ خود اللّٰہ ہے
اُنہیں تُمہارے سامنے دوہرانا کیسا؟🔥

乙入工阝D工乚
 

کوئی اُسے محسوس کر کے ڈھونڈتا ہے
اور کوئی اُسے بُتوں میں ڈھونڈننے کی کوشش کرتا ہے ۔
کسی کو وہ چاند سا لگتا ہے اور
کسی کو وہ ستاروں میں نظر آتا ہے ۔
ہر شخص اپنی اپنی پہنچ کے مطابق اُس کو ڈھونڈتا ہے ۔
کوئی بھی مگر اُس کے وجود سے انکاری نہیں ۔
چاہے مسلمان ہو یا کافر ۔
اُسکو اتنا ضرور پتہ ہے کہ کوئی تو ہے
جو ہمیں ہر وقت دیکھتا ہے❤️

乙入工阝D工乚
 

وہ چُپ چاپ آنکھیں چُرا کر آگے چل دیے
میں سوچتی رہی وہ آخری سلام کرنے آئیں گیں❣️

乙入工阝D工乚
 

Jab tum Allah ki raza mai razi ho jaogy
to Allah bhi tumhari raza py Kun farma dayga❤️✨

乙入工阝D工乚
 

2 mins ki khamoshi
Un girls kai liye jo samajhti hai golden hair dye kr wo pyari lagti hein💔🔥

乙入工阝D工乚
 

محبت تم سے ہر کوئی کرے گا -🙃
مگر کہاں سے لاؤ گے تابع دار میرے جیسا
~زیبِ دل🖤

乙入工阝D工乚
 

_"جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریباں اور رہنے کی صحیح جگہ اوقات ہے🍁💯

乙入工阝D工乚
 

_👣'
~ مخلص کی طلب ہو تو پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے جناب !

乙入工阝D工乚
 

ذرا آئینے پہ کپڑا ڈالیے ____ صاحب
کوئی شخص اداس کھڑا مجھے ☹️دیکھ رہا ہے

乙入工阝D工乚
 

الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے
آپکی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے..🙂

乙入工阝D工乚
 

فنا اتنی ہوجاؤں تیری ذات میں اے ﷲ...😇😇
کہ جو مجھے دیکھے اُسے تجھ سے محبت ہو جائے....❤

乙入工阝D工乚
 

بہت گناہگار لڑکی ہوں
بس پرہیز کریں مجھ سے 💔⁦✌️⁩

乙入工阝D工乚
 

صبر کرنے پے آؤں تو مڑ کر بھی نہیں دیکھتی
تم نے ابھی دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا..🔥

乙入工阝D工乚
 

یہ تو نصیب کے کھیل ہیں کہ کس کی کہاں شادی ہو گی، کون کس کے نکاح میں ہو گامُحبت تو ہو ہی جاتی ہے یہ فطری عمل ہے ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ نصیب بھی اسی کے ساتھ ہو نصیب کے کھیل کھبی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں جس کو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہو جاتاہے دعا ہےجس کا دل جس کے ساتھ جڑا ہے اللّٰہ اسے اس کے نصیب میں ہی لکھ دیں آمین⁦⁦۔😥♥️