Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

.q1??

Urdu poetry Waly is page ko like kry....
https://www.facebook.com/S.H.7478

.q1...

.q1....

.q1.......

Good Night All Friends .r1

*احساس میں ہوتی ہے تکلیف اکثر*😘
*خوش رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے--🥀*

🌹👉#پھول "اسے" دو" جو" قدر "جانتا "ھو😍
😍??#درد" اسے "دو" جو "#صبر" جانتا "ھو🙃
⏰👉وقت "اسے "دو "جو" انتظار "جانتا "ھو??
❤👉اور #دل اسے دو جو #پیار "جانتا "ھو❤

,کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش"
"کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے"🖤🍂🥺

یہ صرف محبت میں ہوتا ہے
کہ یاد آتے ہیں بھلانے والے💔🔥

میں اپنے عیبوں کے جرم میں،
پارسائوں کی بستی سے نکالا گیا ہوں۔۔
میں جو ہوا تھا اک حسینہ کے ہاتھوں قتل،
اپنے یاروں کے ہاتھوں دفنایا گیا ہوں۔۔

میں تیری ہر رضا پر راضی ہوں یا رب
بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا❤️🤲
💔🔥

*بدلتے لہجوں کے سائے میں بدلتی نہیں محبتیں..*
*ھاتھوں میں ھاتھ ھوں تو لکیریں مل ھی جاتی ھے❤️⁩*
💔🔥

*میرے لفظوں پر ہی گُزارہ کرلو تم...*
*مفہوم میں اُترو گے تومیرے ہی ہو جاؤگے*💫🩶🖇️ 💔🔥

*ہم نے مانگی تھی خُدا سے محبت کی زندگی💖*
*خُدا نے تم سے ملا کے زندگی کو ہی محبت بنا دیا🍃🔐🖇️🥀*
💔🔥

تیری محبت میں یہ کیسا احساس ہے 💓
تو دور ہو کر بھی میرے دل کے پاس ہے 😌
میں تیری تمنا کو دل سے مٹاؤ کیسے🥀
تو سمندر ہے اور مجھے تیری پیاس ہے 🤗
💔🔥

کسی لڑکی کے چہرے پر بری نظـر ڈال کر گناہ
کمانـــے ســے😰😓
بہتر ہــے کہ اس کــے پاؤں دیـــکھ کر استغفار 🙏🙏
کر کہ ثواب کمالیں🤣🤭🙈😂🤪

مجھ سے پوچھا گیا کیا کام کرتے ہو۔۔
میں نے بھی کہہ دیا۔۔۔😒
جس کام سے روکا جائے وہی کرتا ہوں ۔🤣

ہر خوشی سے خوبصورت____💓
____تیری شام کر دوں❤😍
اپنا پیار میں صرف ____💓
___تیرے نام کر دوں __🙈😍
مل جاۓاگر دوبارہ____💓
یہ زندگی ___❤🙊
ہر بار یہ زندگی تیرے
نام کر دوں___❤__🙈🥰💞😍
꧁🌷💐🌹🌼🦋꧂