میرا دن رات پوسٹیں کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ میرا کوئی چکر نہیں😼
لہٰذا مجھے شریف اور معصوم تسلیم کیا جائے🥰😜
لوگ دن بدن Famous ہو رہے ہیں🙈
اور مجھے جو دو تین جانتے تھے
وہ بھی بھول گئے 😐💔
*سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جاۓ🍂😔🥀*
*تو سمجھ لو رات ہو گئ ہے🤣🤭*
*وڈے آۓ تُسی عاشِق😂😂😂*
اگر میں کہوں کہ تم مجھے بہت اچھی لگتی ہو
تو تم مجھے کیا کہنا چاہو گی😌🙈
شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜
میرا بریک اپ ہونے والا تھا تو میں نے سوچا ایک اور گرل فرینڈ بنا دی جائے
تاکہ مجھے کوئی پریشانی نا ہو
پر ہوا یوں کہ نئی والی نے پرانی والی سے پہلے چھوڑ دیا اب دو دو دکھ
مجھے لگتا ہے کہ کچھ لوگ صرف پڑھے ہوئے ہیں
لکھنا نہیں جانتے ہیں
😁😁😁
اسی لئے کمینٹ نہیں کر پاتے ہیں بے چارے
😁😁😜
کاش لکھنا بھی سیکھ لیا ہوتا
✍️✍️🤣🤣😜
آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں
ڈاکٹر: تم شادی کر لو
آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی
😆😂😂😅😅😁😁
ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی
وہ لڑکیاں بھی خود کو حسین سمجتی ہیں
جن کہ منہ سے میک اپ اتر جائے تو
اپنے ہی بچے پوچھ رہے ہوتے ہیں آنٹی
یہاں ہماری ماما بیٹھی تھی کہاں گئی
زندگی بھی کتابوں کے صفحوں جیسی ہوتی جارہی ہے.
لوگ سمجھنے سے پلٹنا بہتر سمجھتے ہیں۔۔۔
زلزلے آئے سیلاب آئے
اب کون سے عذاب آئے
جاہلوں کی بستی میں
یہ کیسے انقلاب آئے
شر سے نہاتے ہیں
مُردارگوشت کھاتے ہیں
بے بسی پر مسکراتے ہیں
قہقے لگاتے ہیں
بے حسی ہے مشغلہ
دِل شوقیا دکھاتے ہیں
فساد کر کے برپہ یہ
جشن بھی مناتے ہیں
انکو بھی تو مرنا ہے
کس بات پر اتراتے ہیں
خدا خدا بھی کرتے ہیں
اور اُسی کو بھول جاتے ہیں
نہ چاہت کے انداز الگ، نہ دل کے تھے جذبات الگ
تھی ساری بات لکیروں کی ، تیری بات الگ میری بات الگ
کس قیامت سے وہ گزرے ہونگے۔
جن کے یار وعدوں سے مُکرے ہونگے! ۔ ❤️🔥🥀
💔🔥
بند کتاب میں خالی اوراق رکھتے ____ہیں
دل کو آئینے کی طرح صاف رکھتے___ ہیں
اک بار کا ملنا __کر __ دیتا ہے __ متاثر
اپنی گفتگو میں کچھ ایسا انداز رکھتے ہیں
مجھ سے ملو تو زرا فاصلے سے ملا____ کرو
ہم دل میں اتر جانے کا کمال رکھتے ____ہیں...
🌹 مرشد جی 🌹
بعد مرنے کے جو پوچھے گا خدا ہم سے........
کہیں گے دنیا کا ہر شخص ظالم تھا قسم سے........
کہنے کو سب کہتے تھے حق سچ کی باتیں.....
اندر سے بڑا جھوٹا تھا ہر شخص قسم سے......
ہر موڑ پر دکان سجی تھی مکرو فریب کی......
دولت کو عورت کو نوچتارہا ہر شخص قسم سے......
بعد مرنے کے جو پوچھے گا خدا ہم سے........
کہہ دیں گے ہر شخص ظالم تھا قسم سے......
*تعریف کے محتاج نہیں ہوتے اچھے لوگ"🌙🤎✨"*
*کیونکہ پھولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا "❤🩹🥀"*
🌸🫶🏻🌸
میں نے ایک بے وفا سے وفا کرتا رہا،،
وہ غیروں سے مل کر مجھے تباہ کرتا رہا،،
💔💔💔💔😭😭😭
🥀💔😭
پٹھان:I am Going
۔🥲😹
” کا کیا مطلب ہے ؟“😑
پروفیسر 🙄🥺: ”میں جا رہا ہوں 😁
۔“پٹھان: 😝🥰
”ایسے تو تیرا باپ بھی نہیں جا سکتا پہلے مطلب بتا ۔“🤭🥴
*میرے لفظوں پر ہی گُزارہ کرلو تم...*
*مفہوم میں اُترو گے تومیرے ہی ہو جاؤگے*💫🩶🖇️
- 💔🔥
حالات کیسے بھی ہوں
"شکر" ہمیشہ "شکوے"
سے بہتر ہوتا ہے
کیونکہ یقین جانئے میری اور اپکی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain