Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

لوگ مل جاتے ہیں کہانی بن کر
دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر
جن کو ہم رکھتے ہیں آنکھوں میں
کیوں نکل جاتے ہیں وہ پانی بن کر🫀💔
- 🍁

میری زندگی میں ایک شخص اتنا اہم ہو گیا😘💕
اسے ہم سے محبت ہے ہمیں یہ وہم ہوگیا🙏🏾💔💔

کتنے بدبخت ہوتے ہیں ہم
کہ ایک شخص کے سامنے اپنی ویلیو خود ہی گرا دیتے ہیں،یہ جانتے ہوئے کہ اس کی زندگی میں ہماری کوئی بھی ضروت نہیں مگر پھر بھی ہم ان سے جڑے رہنا چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہوتا. ہم تو بس ہر حال میں ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں جبکہ انہیں ہماری کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور ہم خود ہی خود کو گرانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔شاید یہی ہماری بیوقوفی ہوتی ہے ۔یا پھر ہماری محبت....

کبھی شک مت کرنا میری محبت پے،
کیوں کہ ہم تیرے بنا بھی صرف تیرے ہی ہے...❤️❤️ 💔🔥

کس قیامت سے وہ گزرے ہونگے۔
جن کے یار وعدوں سے مُکرے ہونگے! ۔ ❤️🔥🥀
💔🔥

اس قدر ______اس کی جستجو ہے مجھے🍁
جیسے دنیا میں_______ آخری ہو وہ شخص🍁
. 💯💯💯

_ ہمیں معلوم ہے محبت میں .!!
گزارے کس طرح سے ہوتے ہیں .!!
_ ہمارا تھا وہ پر اب نہیں ہے .!!
خسارے اِس طرح سے ہوتے ہیں🥀🖤

تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا 😊
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے❣️
- 💔🔥

.q1 all friends.

bhaiyo or on ki bheno 😜 good night. .r1

❤️لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا💝
❣️💝میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دکھا🫀🥰
- 💔🔥

*جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں,*
*اسے عام کیجیے، قصہ تمام کیجیے۔🍁🫠🌎*
- 💔🔥

*کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش*
*کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے...*
- 💔🔥

کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں،،،،
انھیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں۔۔۔۔۔!!!💔💔
- 💔🔥

اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی😢
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے💔😢💔
- 💔🔥

عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید
تھا بس اک نارسائی کا رشتہ💔🙃
میرے اور اُس کے درمیاں نکلا
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ🙃💔
- 💔🔥

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم نہ ہونے کا دکھ کہاں سمجھو گے۔۔🖤-
- 💔🔥

تُجھ سے مل کر وحدانیت کی حد کر دی
پِھر جِتنی بھی مُحبتیں آئیں سبھی رد کر دی۔🖤🌸
- 💔🔥

میں تیری ہر رضا پر راضی ہوں یا رب
بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا❤️🤲
-
💔🔥

_کُچھ اِس لیے بھی ، کارِ مُحبت سے ہے گُریز-_
_میں آ نہ جاؤں پِھر سے ، کِسی بے وفا کے ہاتھ-_
💔🔥💛🔏💔🥹