چاند بھی بیٹھا ہے خاموش اُداسی اوڑھے___
آج رونے کا بھی ارماں ہے, خُدا خیر کرے🖤🥀۔
#اناپرست👑🧸✍🏻
آگے بڑھنا ہے تو پھر اُونچا رکھو ظرف اپنا
"چور دروازے سے آندھی نہیں آیا کرتی"
آپ چاہیں تو مجھے چھوڑ کے جا سکتے ہیں
ہجر سے کوئی تباہی نہیں آیا کرتی🔥
👑
تم مجھے دوست ہی سمجھو تو بہت اچھا ہے
مجھ سے یہ عشق مصیبت نہیں پالی جاتی
ﮔُﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﻋﺎﻡ ﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﺑﮭﯽ
ﺗُﻢ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ______ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺁﮰ ﮔﺎ 😊
رنج اتنے ہیں کہ آتی نہیں باری اپنی
روز لکھتا ہے قلمکار کسی اور کا دکھ ♡
عادت انسان کو برباد کر دیتے ہیں چاہے وہ نشہ ہو یا کسی سے بے پناہ محبت...❤️💯
عارضی لوگ ہی تو دیتے ہیں
مستقل درد مستقل آنسو
،،،،،،،،،،،،،، ،، ،،،،،،،،،،،
رشوت لینے والا خوش ھے کہ رقم مل گئی
رشوت دینے والا خوش ھے کہ کام ہوگیا
لیکن🚫قرآن کہتا ھے کہ یہ دونوں جہنمی ہیں
نیند آئی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بھیٹے رہے قطاروں میں
وہ اپنی مرضی سے ہم سے بات کرتے ہیں
اور ایک ہم ہیں جو پورا دن ان کی مرضی کا انتظار کرتے ہیں
" میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پے چوٹ لگے اور😒
کوئی لڑکی اپنا دوپٹہ پھاڑ کر میری پٹی کرے 🙈'
" اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو😂
نہ تم سے نظر ملی 💝
نہ تمھارا دیدار ہوا❣
بس دل سے دل ملا ❤️
اور عشق بے شمار ہوا ۔۔۔💞💞
🌹❤️ ❤️🌹
تنہائی میں فریاد تو کر سکتا ہوں
ویران کو اباد تو کر سکتے ہیں
جب چاہوں تمہیں مل نہیں سکتا
لیکن جب چاہوں تجھے یاد تو کر سکتا ہوں
وعدہ نہ کرو اگر تم نبھا نہ سکو 😔
چاہو نہ اسے جسے تم پا نہ سکو 💞
بس اک لمحے میں سب کْچھ لْٹا نے والا تھا
میں اْس کے جھوٹ پہ ایمان لانے والا تھا
خْدا کا شْکر ہے وہ کْھل گیا وگرنہ اْسے
میں اپنے بارے میں سب بتانے والا تھا
تو کیا میں سمجھوں کہ یہ واقعی حقیقت ہے
کہ تیرا مْجھ سے تعلْق زمانے والا تھا
اجڑے ہوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر اے زندگی😢
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے💔😢💔
-
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیں ، کیسے ملتا کوئی تھا ہی نہیں
تو جہاں تک دکھائی دیتا ہے ، اس سے آگے میں دیکھتا ہی نہیں
-
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم نہ ہونے کا دکھ کہاں سمجھو گے۔۔🖤-
-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain