رابطے بتا دیتے ہیں کے دِل میں کِتنی قَدر ہے۔۔۔!!
ورنہ کہنے کو تو سَبھی اپنے ہوتے ہیں ۔_۔ ! 😊🖤
ایک ہی تو شخص پسند آیا تھا مجھے
پھر یوں ہوا کہ اسے بھی چھین لیا گیا 🥀🥀
ڈھونڈتے پھرو گے اجھڑے رشتوں کو وفا میں
ہمارے بعد ہمارے ہم نام کا بھی احترام کرو گے 🥲🖤🍂
میں تنہائ کو تنہائ میں تنہا کیسے چھوڑ دوں..
اس تنہائی نے تنہائ میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے..!!! جون ایلیا
معلوم نہ تھا ہم کو ستائے گا بہت وہ
بچھڑے گا تو پھر یاد بھی آئے گا بہت وہ
وہ مجھ سے میرے آنسو کی وجہ پوچھتا ہے
کتنا پاگل ہے بارش کے برسنے کی وجہ پوچھتا ہے🍁
-
تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا 😊
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے❣️
-
yha k log Pagal to nai ho gay kon konse app k link da rhy ha
yha koi pubG khelny Waly ha?
kia hal ha friends??
بچپن میں سنا تھا....لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں...!
مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا کوئی تے منگ لے
😂😂😂😝 😜😜🤣🤣🤣
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
"خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
بچھڑ کے تجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے
ہمارے پاس خدا کا دیا بہت کچھ ہے
ہم اچھے دوست بن سکتے ہیں
تم بات محبت تک نہ لے کر جاؤ تو😜👻
سـزا بـن جـاتـی ہـے گـزرے____وقـت کـی یـادیـں!💔😔😥
نا جانے کیوں مطلب کے لئے مہربان ہوتے ہیں لوگ!😔??
💓💓👈👈
*سوچ رہا ہوں رکشہ لے لوں🤔*
*سنا ہے لڑکیاں خود اشارے*
*کرکے بلاتی ہیں🙈😂*
سبھی کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے
مگر یقین کرو کوئی ایسا بھی تھا جو اسے بھی توڑ گیا
💔💔💔💔😭😭😢
تو بھی ہمیں بِن دیکھے گزر جائے گا اک دن !
کچھ سوچ کہ ہم بھی تجھے آواز نہ دیں گے
خواہش تو نہ تھی کسی سے دل لگانے
کی پر 💔😭
قسمت میں درد لکھا تھا محبت کیسے
نہ ہوتی🥺💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain