چنگاریاں ____ نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا هوں دکھوں کے الاؤ میں
ہے کوئی اہلِ دل _____جو خریدے میرا مزاج
میں درد بیچتا ھـوں __ محبّت کے بھاؤ میں
مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو ،
مجھے تم کبھی بھی بھولا نہ سکو گے 🖤
کس مرحلے میں ہو?
عشق- جدائی- تلاش یا انتظار
🦋🙂🦋
اٹھ نہ جائے اعتبار زمانے کا
اے محبت! کسی کو تو راس آجا
بہت عجیب تھے کم بَخت ــــــ بُھولتے ہی نہیں
وہ چند روز جو ـــــــ تیرے ساتھ گزارے ھَم نے...! 💔
محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض ؟
وہ تو مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں💕
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا🤗
ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے🥰
کرتا رہے ملال وہ میری بلا سے اب"
ہیرا گنوا کے کچھ تو اذیت ملے اسے!!🥀
!!!...Merey basss me nhi DiL ki tarjumani...!!!
-
Bas ye smjho
Lafz kam hain...
aur
Tumse Mohabat ziada........!!!!!!!!!
!!!...Ay iShq BaS KaR
MujH PaR 0r
B0jH na DaaL...!!!
-
!!!...PeHle Hi MeRa DiL......!!!!
-
!!!...DiL Ka
MaReeZ Hai.....!!!
چھپ نہیں سکتی چھپانے سے محبت کی نظر
پڑ ہی جاتی ہے رخ یار پہ حسرت کی نظر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain