تجھے اب بھول جانے کا ارادہ کر لیا ہے
بھروسہ غالباً خود پر زیادہ کر لیا ہے
مجھے وہ چھوڑ گیا یہ کمال ہے اس کا
ارادہ میں نے کیا تھا کہ چھوڑ دوں گا اسے
ہم محبت کی انتہا کر دیں
ہاں مگر ابتدا کرے کوئی
وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی
میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک
نہیں نہیں ہمیں اب تیری جستجو بھی نہیں
تجھے بھی بھول گئے ہم تری خوشی کے لئے
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطف
کہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری
*خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہیں صاحب*
*کان لگا کے نہیں، دل لگا کر سنیں!!! 🖤🥀*
سارا جگ ہوے اِک پاسے
میرے یار دی رونق وکھری اِے
*کھیلا نہ کرو کسی کے دل کے ساتھ🙂💔💫*
*آنسو بہت شکوے کر جاتے ہیں خدا سے*🥺🥺😔😔💔💔
نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں بھی کسی کو
ہم تو تیرے .....خیال کا بھی خیال رکھتے ہیں💕
yha koi janny Wala b ha ya SB he new AA gay ha🤔🤔🤔
kia hal ha friends..?
دل پہ لگی باتیں
اکثر آواز چھین لیتی ہیں🩹😢
*اک دن ختم ہوں جائیں گی ساری رونقیں،🥀😐*
*اک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی مرحوم لکھا جاۓ گا!💔*
ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا 🌸
️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا 💞
️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے🌸
️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا 💞
🌺🌹🫶🏻
*جــس دن ہـــم یــــہ سمجــھ جــائیں گـــے کــہ ســـامنے والا غلـط نہیں صــرف اس کــی ســـو چ ہــــم ســے الـــــگ ہـــے.. 💯*
*اس دن زنـــدگــی ســـے بہـــت ســے غـــم اور دکـــــھ ختــم ہـــو جـائیــــں گـے..😊♥️*
آنکھیں رو پڑی انکا نہ کوئی پیغام آیا "___.!👀
چلے گئے ہمیں اکیلا چھوڑ کر یہ کیسا مقام آیا "__.!❤️🩹
میری تنہائی مسکرا کے مجھ سے بولی "__.!🙃🥀
بتا میرے سوا کون ترے کام آیا "___.
*اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا*
😌😮😠😩
*"آئندہ میسج مت کرنا"*
😫😔😟
*جون ایلیا فرماتے ہیں "" میں کچھ نہیں فرماتا*
*یہ سب اپنے پاس سے بکواس کرتے ہیں😒😂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain