Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

میں تُم سے لڑنا نہیں چاہتا ____🖤
نا ہی خود کو صحیح اور تمہیں غلط ثابت کرنا چاہتا__🖤
میں بس چاہتا ہوں کہ تُم سمجھو____🖤
مُجھے اور میری باتوں کو______🖤
#عشق 🖤

" نئی زندگی شروع کرنے کے لیے ہمیشہ صفحہ پلٹنا کافی نہیں ؛
کبھی کبھی کتاب بدلنی پڑتی ہے!!
~

ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں۔
💯
جو اُسے نفسیاتی مریض بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے

اپنا درد خود تک رکھو
!
لوگوں تک جائے گا تو تماشا بن جائے گا

یہ مت سوچو کون، کب، کہاں، کیسے بدل گیا اور کنارا کر گیا۔
بس یہ سوچو کہ،، کیا دے گیا، کیا سیکھا گیا۔🥀🖤

غم وہ نہیں ہوتا جو آنسوؤں کا سبب ہو بلکہ ؛ غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر سے کھا جائے اور کِسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو! ۔ " 💔🙂

اور پھر جب تُمہاری یاد آتی ہے نہ ، تب میں خود کو دُنیا کا مجبور ترین اِنسان تصور کرتا ہُوں! ۔ " 💔🙂

زندگی ھم سے تیرے ناز اُٹھاۓ نہ گئے
سانس لینے کی فقط رسم ادا کرتے ھیں

*اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے*🥀
*اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہے🤍💙*
*اک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سے❤️🌼*
*اک وہ ہے کہ بے حساب دیئے جا رہا ہے💔💫*

*اس سے بچھڑے ھوے عرصہ ھوگیا۔*💔🤌🥀
*لیکن اسکی یادیں اوجھل نہیں ہوتی* ❤️🩹💔🥀

*یہاں جان سکتا نہیں کوئی دکھ کسی کا🔥*
*یہاں مطلب کے لوگ مطلب کی یاری ہے🙏💯*

*کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئی زندگی میری* 💔
*کسی نے سمیٹا بھی نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے*💍❤️

جس کے خیالوں سے لبوں پر تبسم چھا جائے
ہائے!کیا عالم ہو گا اگر وہ روبرو آ جائے 🖤❤️
*💫 ᥫ᭡፝֟፝*

میری آنکھوں کے سیاہ ہلکوں پہ ہنسنے والو...
اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں...

💞انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم 💞
💞ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے💞
💯 💫✨💫💯

ٹھہر ٹھہر کے خدارا کلام کیجئے ناں
اداس شب کا بھی کچھ احترام کیجئے ناں
سنا ہے آپ کی آنکھیں ہیں بادشاہ آنکھیں
نظر اٹھائیے ہم کو غلام کیجئے ناں
💔🥀🙂

دل__کہتا ہے ہمیشہ تیرا احترام__رہے🌹
تیرا__سب سے الگ ایک مقام__رہے❣️
میری__سوچ جہاں بھی رہے دنیا__میں🌹
مگر__میرا دل فقط تیرے نام__رہے💝

حقیقت سے سامنا ہوا تو پتا چلا 🍁🕊️🥀
کہ لوگ تو صرف باتوں سے اپنے ھوتے ھے 🍁🕊️🥀
💔🥀🙂 💔🥀🥀😭😭😭😭😭😭😭

:کہاں کہاں سے اکٹھا کروں تُجھے اے زِندگی؟
جہاں بھی دیکھتا ہوں، تُو بس بکھری نظر آتی ہے.. 🙂💔

*احسان مانو میرا 🫣😔*
*میری پوسٹس پڑھ کر مسکرا تو لیتے ہیں 🤨*
*ورنہ سارا دن کھڑوس منہ لیئے پھرتے رہتے 😛😝😜😂*