*✨کچھ چیزیں بہت عرصہ بعد بھی پلٹ کر شرمندہ کرنے آتی ہیں خاص طور پر کسی کو دیا ہوا دھوکہ یا کوئی بولا ہوا جھوٹ☞◆🎀❤🩹✨*
🍿🩺🍫🌸🥧
"جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا تہہ دل سے شکریہ 😌🤝
اور جو نہیں کرتے مت کریں میں کونسا الیکشن لڑنا🤨🙄😒🔪
میں نے کہا ہر خواہش پوری کروں گا،
اُس نے گلابی رنگ کا سموسہ مانگ لیاᥬ🥺᭄
بابا جی فرماتے ہے
لڑکیوں کی ایک مسکراہٹ لڑکوں کو confuse کر دیتی ہے بیچاروں کو سمجھ نہیں آتا ہنس کے دیکھ رہی تھی یا دیکھ کہ ہنس رہی تھی🙈🙉
*چائے میں Lays ڈبو کر کھائیں*
*مزا نہ آئے تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں*😹
*شکریہ* 😒
ہم لڑکے بیمار کہاں ہوتے ہیں ہمیں تو بس لڑکیوں کی نظریں لگ جاتی ہیں🫣🫣😄😄😄🤗
میں کوئی رسک نہیں لیتا...🙂😊
جب بھی مہمان آجائیں...😃💁
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں...😋😁
بعد میں بچے نہ بچے...🙆😂
*سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے😊🍁سوائے وقت عزت اور محبت کے♥️🔐🖇️*
:میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا پھر چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں، میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں۔🥀💞💞
🥺❤🩹🖇️
*_اور کبھی کبھی تو مُجھے لگتا ہے کہ مِیری زِندگی میں ہر اِنسان ، مُجھ سے کِسی ناں کِسی بات کا بدلہ لینے آتا ہے!🙂❤️🩹✨_*
لوگ پہلے عزیز بناتے ہیں پھر😔
مریض بناکر چھوڑ دیتے ہیں💔
تم میرے صبر کا اندازہ نہیں لگا سکتے🌚
""
میں نے اسے ہنس کر کھویا ہے جسے رو کر مانگا تھا💔
سنو۔۔🙈🤧
آئی پسند یو۔۔❤🤭
یو یقین می 🙊🙆🏻♀️
╺🍷♡❤️🔥•
╺ہـَـم زرا نَشــْے جَیسـْـے ہیـْـں
ہـَـر کِسـْـی کـُـو رَاسـْـں نہیـْـں آتــْے
*میں اس وقتــؔــــ کے انتظار میں ہوں*
*جب گھڑی تیری کلائی پر ہو گی اور وقت صرف اور صرف میرا ہو گا*
*Inshallah🥹♥️*
گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا
پرہیز گاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں..!
ایک ہی دن میں___ پڑھ لو گے کیا مجھے
میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں۔
پرکھنا مت_____ پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا!!👌
کسی بھی آئنے میں دیر تک_____ چہرہ نہیں رہتا!!💯
بڑے لوگوں سے ملنے میں___ ہمیشہ فاصلہ رکھنا!!👍
جہاں دریا سمندر سے ملا____ دریا نہیں رہتا!!🔥
یہ کیسے ممکن ہے حل نکل آئے دل کی ویرانی کا
آخر تو عشق ہے میرا اور عشق بھی عین جوانی کا❤
میں نےتو انا کو بھی وار پھینکاتجھ پر❤💔
تم سےتوایرےغیرے نہ وارے گے مجھ پر🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain