Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو
یقین کیجئیے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی

Assalamualaikum

hello am back friendz

.q1 kia Hal ha friendz??

yha koi yalla ludo khelta ha???

.q1 yha koi (yalla ludo) khelta ha?

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

ﺍﺻﻮﻝ سے ﭼﻠﺘﯽ🚸 ﮬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ...!!!❕
✌🏻 ﺟﻮ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﯾﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ..⚠️

اپنے تعلق کو پاس رکھو صاحب♠🔥🔥💪💯💪
ہمیں زمانہ ہمارے نام سے جانتا ہے.✌🏻❤️💕💫🔥 🔥🔥💪😎

تھک گۓ ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم سے باتوں میں اس درجہ مگن ہوتا ہوں
تم مجھے باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو

.q1 friends

yha koi BIGO Live use krta ha??

اس نے چائے کا پوچھ لیا
اتنا پیار ہی کافی ہے
پاس بیٹھے، بات بھی کرے
یہ تو خیر اضافی ہے🤷♂️

اپنی سانسیں بھی کر دوں تجھ میں منتقل
اور بتا اس سے بڑھ کر کیسے چاہوں تجھے۔۔۔۔۔۔۔۔🥀🥀
❤❤

لوگ دیکھیں گے____________تو افسانہ بنا ڈالیں گے
یوں میرے دل میں چلے آؤ کہ آہٹ بھی نہ ہو

دسمبر آگیا ہے 💨☁️اب یاد مت آنا 🙏
پرانی چو ٹیں اکثر 🫀💔
سردیوں میں درد دیتی ہیں 🍁🧸✔

بس___تیری___یاد___ڈھل___نہیں___پائی
ورنہ__!!! کس__کو__یہاں__زوال__نہیں ....

🍁𝔻𝒆𝒄𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 𝒌𝒊 𝒚𝒆𝒉 𝒔𝒉𝒂𝒂𝒎 𝒉𝒊 𝒌𝒊𝒕𝒏𝒊 𝒛𝒂𝒍𝒊𝒎 𝒉𝒂𝒊
🍁𝔸𝒂𝒈𝒂𝒛 𝒆 𝒔𝒉𝒂𝒂𝒎 𝒉𝒊 𝒔𝒆 𝒚𝒂𝒅𝒂𝒐𝒏 𝒌𝒆 𝒃𝒂𝒂𝒅𝒂𝒍 𝒄𝒉𝒂𝒂𝒉 𝒈𝒂𝒚𝒆🍁

اک تیری نظر میں مسترد۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھہرے ہم!!!
کسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے!!
❤_

کیا جنوری کیا فروری خاک ڈال دسمبر کو
جب تم ہی نہیں پاس میرے تو لگ جائے آگ کیلنڈر کو🙂