Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

مہینوں مہینوں نہاتی نہیں یہ لڑکیاں
اور نام پوچھو تو
I am Queen 😂

بات تو کچھ اور بھی ہو گی 🥀
اس نے آخر آنکھیں جھکائیں کیوں ؟
___🙋

آشیانے کی بات کرتے ہو،،دل جلانے کی بات کرتے ہو۔
دے کے ساری دنیا کے رنج وغم،، مسکرانے کی بات کرتے ہو۔۔

کچھ لوگ اتنے ویلے ہوتے ہیں 😆😆
جاتی ہوئی چیونٹی کے آگے ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں
ہن کتھے جائیں گی😂🤣

مجھے مجبوراً دور ہونا پڑا اس سے۔۔۔
میں نے اس شخص میں بولتے کسی اور کو سنا تھا ۔۔۔😞

وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشان ____
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے ____ اور کسی میں ہم

اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو

خواب ہی خواب کب تلک دیکھوں...
کاش تجھ کو بھی اِک جھلک دیکھوں...

خود اپنے ہاتھوں,قدر ہم نے اپنی کم کی ہے
طلب تو تھی ہی نہیں, ہم رسد بڑھاتے گئے!

شلوار قمیض اس لیے بھی پاکستان کا قومی لباس ہے
کیونکہ
اس میں جھولی اٹھا کر بددعا دینے کا بھی آپشن موجود ہوتا ہے 🙄😂😂

دروازہ کھلا ہے کہ کوئی لوٹ نہ جائے
اور اس کے لیے جو کبھی آیا نہ گیا ہو

حیرت سے دیکهتی ھے دنیا..♥.
جب ھم اپنی موج میں نکلتے ھیں😎

Riddles & Puzzles image

ہزاروں محبتیں نچھاور ہوں گی تم پر 🥀
مگر ہم جیسی شدتیں نہ ملیں گی تُجھے 🖤

اور تم _________ رابطے کی بات کرتے ہو...!!!
دل سے اُترے ہوئے لوگ ہمارے ہاں مر جاتے ہیں...!!!

آپ باذوق لگے تو آپ کو کہہ دیا ورنہ!!!.
ہم ھر کسی کو چاۓ پوچھا نہیں کرتے۔

yha koi pubG khelta ha?

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے،
محترمہ
یاد تم اُس طرف بھی آتی ہوں😔

ہمارا دل خریدنا چاہتے ہو ____ مناسب قیمت بتاتے ہیں😍
آنکھیں اٹھائیے __ہلکا مسکرائیے _____ دل لے جائیے☺️😘