Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

تمہارے شـوہر کی تصویر دیکـھ کـر یہ لگا،
بـے وفائی کی سـزا دنیا مـیں بھی ملتـی ہــے🙂

انسان صرف آگ سے نہیں جلتے ہیں🔥🤟
کچھ لوگ تو ہمارے انداز سے بھی جلتے ہیں💕💯😍

ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا
سب کہتے ہیں پاگل ہو گیا ہے۔۔

.اُنگلیوں کو تراش دوں پھر بھی..
عادتاً تیرا نام __لکھیں گی ♡♡

ﮐچھ لڑکیاﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺮﺍﻧﺴﻠﯿﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮈﮔﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻮﮈﺍ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺟﺎ
😂✌✌

حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا🥰
تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے👑 ❣️

محبت کی کہانی میں کوئی ترمیم مت کرنا
مجھے تم توڑ دینا پر مجھے
تقسیم مت کرنا...!!

وصف اک اضافی تھا اس میں خوش مزاجی کا
اور ہم کو لاحق تھے واہمے محبت کے..........

*سوچا تھا چار شادیاں کرونگا دو ماریں گی اور دو بچائیں گی*
*کل رات خواب دیکھا دو نے پکڑا ہوا تھا اور دو مار رہی تھیں😳😊*

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے

"جیسے دامن سےکوئی خاک جھٹک دے 🔥
اس نے یوں توڑ دیا_____ ربط شناسائی کا 💔

تعلق بعد میں تبدیل ھو کر جو بھی رہ جائے
محبت میں وہ پہلا___ مسکرانا یاد رہتا ھے😍

شب بخیر۔۔!!
بُجھی بُجھی رات کی ہتھیلی پہ مُسکرا کر
چراغِ وعدہ ____، کوئی جلائے تو نیند آئے
بس ایک آنسو بہت ہے____ کہ جاگنے کو
یہ اِک سِتارہ، کوئی بُجھائے تو نیند آئے۔۔۔

محترمہ یہ بتائے کہا سے ہو
تاکہ مجھے پتا تو چلے میری برات کتنی دور جانی یے میں پیسے 💸 اکھٹے کر لو 🙈🙈🥺🥺

کبھی ہوا اگر يہ معجزہ ...😍
تو بيٹھ کر پئيں گے چائے ...
تيرے ساتھ تيرے شہر ميں ...
😍

وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں

اگر کسی نے میری زندگی میں آنا ہے تو جلدی آئے
ورنہ میں سونے لگا ہوں😜🤣

تمہیں ہم نظم میں رکھیں گے کسی دن....
ابھی تو نظر میں ٹھہرے ہوئے ہو تم .......

چھلا میرا جی ڈھولا 😂🙈. کوٹھے تے سانپ رہندہ🙈 انباکس وچ آ ڈھولنا وے . 🙈😂
ایتھے ممبراں نوں شک پیندا . 😂😂😂😂