کتابوں کی دلیل دوں یا خود کو سامنے رکھ دوں ،،،
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھا ہے محبت کس کو کہتے ہیں ،،،
کہاں ہے میری تسبیح?
لڑکی تو ملتی نہیں 😥
کہیں حوریں بھی نہ گنوا بیٹھوں🤣
پریشانیاں ایسے اگنور کرو
جیسے لڑکیاں میری پوسٹ اگنور کرتی ہیں😂😂😂😂😳😳😁
نظر میں آتے نہیں ہیں سنائی دیتے ہیں
ہمارے شہر میں اندھے گواہی دیتے ہیں
ہماری نیند پہ قبضہ ہے سخت وحشت کا
ہمیں تو خواب بھی دھندلےدکھائی دیتےہیں
..
ہماری __ پہچان __ تو __ آگّ __ کی __طرح __ ہے" 🔥💯
جہاں _ سے _ گزرتے _ ہیں _ لوگ _ جل _ جاتے _ ہیں "🎭♨️
🐅🤟
میں اگر چاہوں بھی تو
شاید کبھی نہ لکھ سکوں
ان لفظوں کو
کہ جنہیں پڑھ کر
تم سمجھ سکو
کہ مجھے تم سے
محبت کتنی ہے...!!!
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے
تیری یادوں کو لے کر پهر دسمبر آنے والا ہے
ذکر آتا ہے جب کسی اور کی باتوں میں تیرا
تو احباب سبھی میری طرف دیکھتے ہیں
خاوند نے دوسرے کمرے سے بیوی کو مسیج کیا
اگر منا سوگیا ہے تو میں آؤں ریپلائی آیا میں موبائل پر گیم کھیل رہا ہوں اور ممی سوگئی ہیں 🤣
کیسا توہینِ لفظ ہستی ہے
جینے والو یہ کیسی بستی ہے
موت کو لوگ یہاں دیتے ہیں کاندھا
زندگی رحم کو ترستی ہے ۔۔۔۔!
تمہارے بعد جو بنتی ہے
میری بس چائے سے بنتی ہے ☕❤️
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔❤
جو تعلیم لڑکی کے سر پے سے دوبٹا اتار دے
ایسی تعلیم سے جاہل رہنا بہتر ہیں 🥰🥰
ہم وہ عالی مقام ہیں جن کا
تنہائیاں احترام کرتی ہیں...
اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے
تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس 💕
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے💕
کسی پر جان دیتا ہے بھلا یُوں بے غرض کوئی،،
یہ ساری اے ستمگر دل کے آجانے کی باتیں ہیں...🥀
مت پوچھ میرے نام کی پہچان کہاں تک ہے
تو بدنام کر___ تیری اوقات جہاں تک ہے،🎀
اک ترے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے .....!!
اَحباب دے رہے ہیں نئے عِشق کی خبر،
اَپنا تو ایک شَخص بھی سارا نَہیں ہُوا!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain