نا ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں..🖤
مجھے کیا خاک محبت ہو گی....💏
میری ہر لڑکی سے تو لڑائی ہو جاتی ہے ۔۔۔🙈🥺
زندگی بھر کے امتحان کے بعد
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا
ہیں سخت جان لیوا یہ نومبر کی شامیں 🙂🖤
بس اوڑھنے کو غم ہیں اور پینے کو چائے❤️🥀
*🤣🤣لڑکیاں اپنی سہیلی کو 20 والا سپر بسکٹ کھلا کر کہتی ھیں*
*🤣 جانی میرے نال رہے گی تے عیش کرے گی😎*
❣️______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سیکھ لو...🔥
🌹______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
چاند بھی تنہا, رات بھی تنہا اور تنہا میری ذات ہے
پھر ٹوٹ کر "وہ" یاد آیا عجیب نومبر کی یہ رات ہے
میرا خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے!
اے مرکز خیال بتا تیرا کیا خیال ہے؟
آتا ہے تو اتنے خیال سے میرے خیال میں!
تجھ کو میرے خیال کا کتنا خیال ہے؟؟؟🥀🙂
نا ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں..🖤
نخرے اور خرچے میں اوٹھاوں گا ❤😎
مگر لڑکی پٹھانی ہونی چاہئے🙈🙊 😜
💞یو نہی تو نہیں جلتا ہم سے زمانہ
ہم انداز ہی زمانے سے الگ رکھتے ہیں..🔥
سنو میری ہو جاؤ نہ۔😀😀😍۔
کب تک اکیلی رہو گی
زنگ لگ جاۓ گا 🙈🙈😂
" زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے ، لوگ صرف مبارک باد دینے ہا پھر فاتحہ پڑھنے ہی آتے ہیں ۔ " 🙂
ارے یہ تو صرف بہانہ ہے بات کرنے کا
میری مجال کہ جھگڑا کروں جناب کے ساتھ؟ 🙂
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔
اَحباب دے رہے ہیں نئے عِشق کی خبر،
اَپنا تو ایک شَخص بھی سارا نَہیں ہُوا!
مرشد...
ہمیں جان سننا تھا🙈
ہمیں بھائی جان بولا گیا
😂🤪😕
ترے لیے میں بھروسہ بھی ہوں ، دلاسہ بھی
بُلا کے دیکھ کبھی دکھ میں اپنے پاس مجھے ! 🙂
کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی
سو میں نے جیون وار دیا۔۔۔
اک سبز شاخ گلاب کی تھی
اک دنیا اپنے خواب کی تھی
وہ ایک بہار جو آئی نہیں
اس کیلئے سب کچھ ہار دیا۔۔۔
یہ سجا سجایا گھر
میری ذات نہیں میرا حال نہیں
اے کاش۔۔کبھی تم جان سکو
اس سکھ نے جو آزار دیا۔۔۔!
کوئی تو انتظار کرتا ہو گا میری پوسٹ کا
اب سارے ممبرز تو بے وفا نہیں ہو سکتے♥️🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain