Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

آج کیا لوٹتے لمحات میسر آئے
یاد تم اپنی عنایات سے بڑھ کر آئے

کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣

تَمنا میں تری مِٹ جَائے دِل ہَاں یہ تو مُمکن ہے
مـرے دِل سے مِٹے تـیری _تَمنـا ہو نہیں سَکتا!!

جب بول نہ سکو تو مسکرا دیا کرو
اللّٰہ دلوں کے حال بہتر جانتا ہے !!♥️😇

اگر آپ نہاتے وقت پانی میں ایک چمچ دودھ کا ڈال دیں👈🏻🥛
تو آپ بھی کہہ سکیں گے
ہاں میں دودھ کا دھلا ہوں
تازی ترین تحقیق🙈🙈

اک ترے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے .....!!

ممکن ہی نہیں لائیں طبیعت میں توازن
ہم تھوڑی محبت کے تو قائل ہی نہیں ہیں

آج مجھے 1 لڑکی👩 نے گالیاں دیں
حالانکہ وہ خود نالی
میں گری تھی
میں تو صرف ہنسا تھا..😂😅😅🤣

ایک چہرے کے لئے وقف ہیں آنکھیں میری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔💝💝💝💝💝💝💝💝💝

مت پوچھ میرے نام کی پہچان کہاں تک ہے
تو بدنام کر___ تیری اوقات جہاں تک ہے،🎀

مجھے مجبوراً دور ہونا پڑا اس سے۔۔۔
میں نے اس شخص میں بولتے کسی اور کو سنا تھا ۔۔۔😞

دل کی دہلیز پر رکھ کر تیری یادوں کے چراغ
ہم نے دنیا کو محبت کے اجالے بخشے..!! 🥀🖤

ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس 💕
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے💕

اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے
تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے

" روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ، وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا ۔ " 💔🙂.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

حو صلہ ہر لڑکی دیتی ہے
لیکن
واٹس ایپ نمبر کوئی نہیں
دیتی

بھیڑ اتنی تو نہیں تھی ، شہر کے بازاروں میں !
کھونے والے ، تو نے ، کچھ دیر تو ڈھونڈا ہوتا

ان کو خبر کرو کہ ہے بسمل قریبِ مرگ
وہ آئیں گے ضرور جو ان تک خبر گئی

ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول
ہم پہ لازم ہے، تیرا عشق دوبارا کر لیں
یہ بھی ممکن ہے تجھے دل سے بھلا دیں ہم
یہ بھی ممکن ہے، تجھے جان سے پیارا کر لیں۔۔!

چلیے سنبھل سنبھل کہ ، کٹھن راہ عشق ہے
نازک بہت ہے آپ کی پائل ، سنبھالیے . . . 🖤