کیا کریں گے جیت کر زمانے کو
ہم محبت میں ہارنے والے
یہ میری داستان تھی صاحب
تم نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا
اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا
رموزِ عشق و محبتــــــــ سے میں نہیں واقفــــ
رہی ہے اُس کی ضرورت مجھے ہوا کی طرح!!
تم میرے کرب کو کروگے کیسے محسوس!!
میں نے صدیاں گزاری ہیں چند گھڑیوں میں!!
جو مر گئے ہیں تمھیں ان کی فکر ہے لیکن ..!!
جو مر رہے ہیں تمھیں ان کا کچھ ملال نہیں
یہ لمحے عشق و مستی کے ،سدا پابند نہیں رہتے
سدا خوشیاں نہیں رہتیں ، ہمیشہ غم نہیں رہتے
ذرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے
محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے...!!
کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک خاموشی ہے
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہی
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں
کہتے ہیں کہ! جب بات کردار پر آتی ہے تو صفائ دینا ضروری ہو جاتا ہے
مگر میرا خیال ہے کہ!
بات جب کردار پر آ جائے تو بات ختم ہو جاتی ہے،،!
بھری دنیا میں فقط مجھ سے نگاہیں نہ چرا
عشق پر بس نہ چلے گا تری دانائی کا
https://www.facebook.com/S.H.7478/
Join my page.. peotry k lia. or page psand aay to like b zror kr dena.
کبھی اشک میں، کبھی لہجے میں رَواں هوتا هے
درد هوتا هے .. مگر بے زُباں هوتا هے ..!!!
آنکھوں سے شروع ہو کر کہانی الفت تک جا پہنچی💞
جب ہم کو ہوش آیا تو بات محبت تک جا پہنچی
..اشعار کرتے ہیں اظہار عشق یہاں"
میرے معاشرے میں سرعام محبت جا ئز نہیں
اُس نے ہماری سمت اگر دیکھنا نہیں
بد حال، بد مزاج ہیں، جیسے ہیں ٹھیک ہیں !
اُس کے سانولے رنگ کی کشش مُجھے...!!
حسیناؤں کے پہلو میں ٹِکنے نہیں دیتی..
ابھی خوبصورت چہرہ ہے عاشق بہت ہونگے
جو جھریاں بھی چومے______ایسا دلبر تلاش کر
good Night all frndz.
ترس آتا ہے مجھے اپنی زندگی کی حالتِ ذار پر ۔۔۔
اب جب کوئی بد دعا بھی موت کی نہیں دیتا ۔۔ !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain