میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں
پر ہنسنے والوں
اپنے بچھڑے تو سبھی رنگ
اُتر جاتے ہیں!.💔🙂💔
کاش تو مجھے یوں مل جاۓ
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ہیں 🖤🥀"
بڑے بےدرد ہیں تیری یادوں کے قید خانے کے محافظ
زرا سی آنکھ لگتی ہے تو زنجیر ہلا دیتے ہیں ۔۔۔
بس وہ ایک شخص ______😍
میرے دل ❤️ کی ضِد ہے..🤗❣️
نہ اُس جیسا کوئی دوسرا چاہیئے،🙃
نہ اُس کے سوا کوئی اور چاہیئے..💯
مُدتوں روئیں گی وہ آنکھیں ہمیں بھولنے کو
مُدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائے جائیں گے
💔🔥
کل میں نے ایک خوبصورت لڑکی کی تصویر پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو 😍
یا آفتاب ہو😍
ان بکس میں میسج آیا
آفتاب ہی ہوں بھائی🙄
کیسے پہچھانا😀...
۔۔
کبھی اندر کی گھٹن سے دل ودماغ اس حد تک تکلیف میں آجاتا ہے کہ رولینے سے بھی سکون حاصل نہیں ہوتا💔🔥
بچھڑ گیا ہے تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں
ذرا سی عمر ہے غم سے نجات کیا مانگوں
وہ ساتھ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت
اکیلی ذات کے لئے میں کائنات کیا مانگوں
💔🔥
یہی سے ہوئی تھی ابتدا محبت کی...
یہی سے کچھ لوگ اپنے ہوۓ تھے...
💔 🔥
یہ بھی اس کی محبت ہی تھی کہ اس نے اپنے گھر کی ساری دیواریں chor کر بس مجھے ہی چونا لگایا 🤣😔😕
آآ تجھے اِظہارِ مُحبت کی ترکِیب بتا دیتے هیں😍
چاهت بَھری چائے پِلا دو هم دل لگا لیتے هیں
☕❤️🖤
میں نے اُسے یوں چاہا ہے
جیسے میری خواہش تھی کوئ مجھے چاہے
اُسے خبر ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دُکھ...
میں اُس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں!!🥀
چلے گئے تو پکارے گی ہرصدا ہم کو ✨
نہ جانے کتنی زبانوں میں ہم بیاں ہونگے
چاہتے تو بہت کچھ______ہیں جناب
چائے کی چاہ مگر ____عروج پر ہے❤
☻
اس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند؟
میں نے کہا وہ چاۓ جو اب تک ادھار ہے❤
جو تھوڑا سابھی کسی اورکا ہے..
وہ ذراسا بھی مجھے نہیں چاہیے😕
💕
" - مجھے بہت پسند ہے ! سردی کی پہلی دستک
اور رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند -
کھینچا بہت_____مگر نکالا نہیں گیا
تیری صورت کا آنکھ سے جالا نہیں گیا😔
اک عُمر اپنے بیٹوں کو اُنگلی تھمائی پھر
بُوڑھے نے اِک دُکان سے لاٹھی خرید لی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain