Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

🥀🖤🍁🔥
اب کے خاموش ہوئے تو گِلہ نہ کیجیئے گا
سارے الفاظ، فُرصتیں، صدائیں واری تھیں

زندگی کی جنگ خود لڑنی پڑتی ہے ، لوگ صرف مبارکباد دینے یا فاتحہ خوانی کیلئے آتے ہیں🥀🖤

ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️

بالغ ہوتے ہی کر دوں گا شادی ان کی؟؟
میں اپنے بچوں کو محبت نہیں ہونے دوں گا۔۔😂😜

بس میری محبت کو ہی نہ سمجھ پائے تم
باقی میری ہر غلطی کا برابر حساب رکتھے ہو🙂

انائیں تھم بھی جائیں تو کبھی واپس نہ آنا تم
جہاں تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے!!

شمار کیا کروں اس کی سخاوتیں کے وہ شخص۔۔۔
چراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں۔۔۔🥀

عورت ایسی ہستی ہے جو چن چن کے مرد کی عادتیں بدل دیتی ہے پھر رو رو کے کہتی ہے آپ پہلے جیسے نہیں رہے🙂

تم جیسے پھول روز کہاں کِھلتے ہیں"
سیاہ گلاب بڑی مشکل سے ملتے ہیں🖤

تیرے نکے نکے روسیاں تو سجنا
تیری سہیلی نال سیٹنگ چلائی ہوئی اے
🤣🤣🤣🤣

تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے
اور اپنے سارےوعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے
ہمارےجب نہیں ہو تم رہوجس کےہمیں کیا غم
اِدھرٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے !!

*وہ جو مل جائے تو میں بھی کہوں
*مل گیا مجھے سسکتی دعاؤں کا صلہ
💔🔥

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
حال ء دل ہم بھی سناتے لیکن؟
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❤🥀

مکھن ملے گا صاحب ۔۔۔۔
اک حسینہ کو لگانا ہے
🥰🙈

تُمہارے پاؤں میں جنت ہے میرے بچــوں کی
سو اس لئے مُــجھے اِن پاؤں سے مُـحبّت ہــے
🔥💔

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ#____💕

مجھے اچانک بھولہ گئے ہو
کس کی باتوں میں آگئے ہو

چائے پینی ہے تیرے ہاتھوں کی 😍☕
جو بنائی گئ ہو..... چاہت سے ♥

وہ میرے نصیب میں بہتر ہی نہیں تھا
ورنہ میرا خُدا غلط فیصلے نہیں کرتا۔۔۔۔۔

میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں
پر ہنسنے والوں
اپنے بچھڑے تو سبھی رنگ
اُتر جاتے ہیں!.💔🙂💔