Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو
جستجو آج بھی اُسی کی ہے

وہ آ کے پہلو میں ایسے بیٹھے کہ شام رنگین ہو گئی ہے۔۔
ذرا ذرا سی کِھلی طبعیت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے۔۔۔!

اب سنبھلتے ہی نہیں رنگ ہمارے ہم سے
دل بناتے ہیں تو ویرانی سی بن جاتی ہے💔

جینا ہے تو اکٹهے جینا ہے
مرنا ہے تو آپ مر جاو
مجهے تهوڑا کام ہے

کاش کوئی مینوں وی کہہ دے😖😖
تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا۔۔😂😂

ہم نے تو عشق کا "ع" جانا تو،
" عیب دار" کہلاۓ۔۔
سوچتے ہیں جس نے " ق " کو جانا ہوگا
اس پر تو قیامت آئی ہوگی

تیرے غصے کے میں قربان ذرا پھر کہنا
سونے دیتی نہیں ظالم تیری فریاد مجھے

پی ٹی آئی آھستہ آھستہ ایسے ننگی ھو رھی ھے جیسے
کترینہ کیف دھوم 3 میں کملی کملی والے گانے میں
ننگی ھوئی تھی 😂😂😂

ایسی وحــــــشت بھی نصیبوں سے ملا کرتی ہے
ہم تجھے ہار کے ہنستــے بھی ہیں خوش رہتے ہیں
ا

تمہارے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا 💯
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو....جاناں .😊

🥀
اور جتنا سکون سجدے میں ہے....
دنیا کے کسی کونے میں نہیں....❤️

.q1 kia hal ha frndz?

ہَم دل کے حَسیں، تُم سمجھے نہیں
ہو تُم بھی حَسیں، پر دِل کے نہیں... 🔥

تنہائ کٹ ہی جائے گی_______اتنے بھی ہم کمزور نہیں..
دہرا کر تمہاری باتوں کو کبھی ہنس لیں گے کبھی رو لیں گے..
GooD NigHt

ﻣﺴﻠﺴﻞ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻋﻮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﻭﮦ ﺟﺐ ﺟﺐ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻻﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ

چار حرف محبت کے اور چار دن کی محبت" دونوں ہی انسان کو لے ڈوبتے ہے

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا , تعارف میرا

جب بغاوت پہ اترتی ہے میری تنہائی..
اس قدر شور مچاتا ہوں کہ چپ رہتا ہوں...

آنکھیں لال ہو جاتی ہیں انہیں یاد کر کر کے
اے خدا
ملا دے یار میرا_______ تجھے تیرے یار کاواسطہ...❤

تو مجھے دیکھ، پرکھ،سمجھ پھر بتا
تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں