وہ واحد شخص تھا ۔۔۔۔۔ جس کے لئے میں نے ❤
خود کو سنوارا بھی اور ۔۔۔۔۔۔ بگاڑا بھی۔ 💔
آنکھیں دو ہیں مگر" ایک " آتا ہے نظر😍
آنکھوں ہی سے سیکھ لیجیے ، یہ توحیدِ دلبرانہ🥰😘
رُتبہ ڪچھ بھی جہاں میں ہوجائے!!!!
پاؤں سب ڪے، زمیں پر ہوتــے ہیں!!!!
اٹھا لے جاوں گا تجھے میں سائیکل پے😂
کیوںکہ اب پٹرول کے پیسے نہیں دئیے جاتے😂🙈🙈🙊
ہر شخص پارسائی میں عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر
آپ سے بہتر بھی اگر میسر ہوئے
پھر بھی ہم آپ کا انتخاب کریں گے
میرے ماتھے پر سیاہ رنگ سے لکھا ہے "نکل"
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں
https://www.facebook.com/S.H.7478/
join facebook page.
frndz?
Good Morning All Frndz
اے میری پر نم آنکھ سے نکلے ہوئے شخص
اب کہاں ڈھونڈوگے محفوظ ٹھکانے ایسے!!
درد دیتی ہے تیری خاموشی
مار دیتا ہے تیرا یوں بے پرواہ رہنا
جـو چیخیں __ باھـر نہیں نڪـلتیں
وہ انسان ڪا وجود ڪھا جاتی ہیں_😢💔
تم کو سو لوگ میسر ھیں رفاقت کیلئے۔۔
تم"نہ ھونے" کی اذیت کہاں سمجھو گے
اے میرے من پسند شخص....!
کوئی ساری کائنات کو پھولوں سے سجا دے، تب بھی میرے لیے تمہاری مسکراہٹ زیادہ خوبصورت ہے! ❤
سردی بھی عاشقوں کے لئے نئی مصیبت لے کر آتی ہے جانو کال پے بات نہیں کر سکتی پنکھا بند ہے آواز گونجتی ہے☺️
جو شخص جذبوں کی سچائی اور صداقت کو نہیں سمجھ سکتا قدرت اُسے سمجھانے کے لیے جلد ہی جھوٹ اور فریب سے ملوا دیتی ہے۔
آ کے مل جا کسی بھی نسبت سے
تجھ سے میرے بہت سے ناطے ہیں
میں جو نہیں شریف تو پھر کیا ہوا
اندر سے کمینی میری جان تم بھی ہو!🔥🖤😈
آپ کو بھی تلاش ہے میری ....!!?
آئیے مل کے ڈھونڈ لیتے ہیں..!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain