Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

🥀کسی کو نفرت🥀__________🥀 ہے مجھ سے،🔥
❤اور کوئی پیار_________ کر کے بیٹھا ہے،😍
😍کسی کو یقین🔥________🔥 نہیں مجھ پہ،😊
🥀اور کوئی اعتبار کر😍________😍 کے بیٹھا ہے،🥰
کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐
👈💔کوئی ملنا_❤__________❤ نہیں چاہتا،😏
اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے...............

زلف کھولی ہے آج محترمہ نے
ہائے اب جوئیں در بدر ہونگی

تم کسی اور سے معلوم کر کے تو دیکھو💯
ہم کسی اور کے کتنے ہیں
اور تمہارے کتنے✨🙂

نظروں سے لوگ گزریں گے لیکن خدا کرے
دل سے تِرے علاوہ کسی کا گزر نہ ہو________

تمہارا غرور ایسے توڑیں گے🔥
😏🔥 دیکھنے والے بھی ہاتھ جوڑیں گے🙏🏼

خواب تیرے ھی رہیں گے !!! ہمیشہ
مجھے بھروسہ ھے اپنی آنکھوں پہ

کوئی بھی بات نہیں مل رہی تھی رونے کو🥀
پھر اُس کے بعد ترا ذکر چل پڑا گھر میں🖤

__تُم خاص ہو عبادتوں جیسی
___اُٹھتے ہاتھوں کی___ ---مانگی دُعا 🤲جیسی___
___کتابوں میں لِکھے خُوبصُورت
___الفاظ جیسی تُم خاص ہو___
--- بلکل میری ذات جیسی__⁦

جب تھا تو بہت پُختہ تھا اِک شخص سے رشتہ
ٹُوٹا ہـــے تو اب ٹُکــڑے سنبھالـــے نہیں جاتـــے
__________
🍂🥀

بےوفاٸی کی خیر ہے لیکن
ظالم نے چاۓ تک نہ پوچھی---🌾🌾

#__جو_لوگ_میسر_ہیں_وہ_لوگ_غنیمت_ہیں🍁
#__کب_کون_بِچھڑ_جائے_اندازہ_نہیں__ہوتا🍀

ابھی تو عشق میں ہونا کمال باقی ہے
کہ ہجر کاٹ لیاہے وصال باقی ہے
تیری تلاش میں آدھی صدی بتا آیا
جنوب ڈھونڈ لِیا،اب شمال باقی ہے

🌹 تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے🌹
🌹 تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے🌹

ﻣُﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﮬﻮﺋﯽ ، ﮐﯿﺎ ﺗﻼﺵ ﺗﮭﯽ ﺍُﺳﮑﯽ ,
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ، ﺻﻔﺤﮯ ﭘﻠﭧ ﮔﯿﺎ، ﯾﻮﻧﮩﯽ ...!

اُس کو لفظوں کا ہُنر آتا ہے، وہ نوحہ خواں
پھر تراشے گا کِسی بُت میں اَدا میرے بعد

تو میرا ہے بھی نہیں______اور عالم یہ ہے کہ
میں تیرے کھو جانے کے خدشات میں گم ہوں

میں چاہتوں کا حساب کرنے جو بیٹھ جاوں!!!🌷
تم تو میرا یاد کرنا بھی لٹا نہ سکو گے!!!🌷

ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے
زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا....

زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی
دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر

میں بتا رہا ہوں محترمہ🙄
یوں پوسٹ اگنور کرنے سے
گھر نہیں بستے 🤧🙈😁