سردیاں آ گئ ہیں 😎
مونگ پھلی لے کر رکھ لیں
اس سے پہلے کہ خان صاحب کی اس پہ نظر پڑ جائے۔😁🤣😂😂😅😅
اجنبی بن کے نہ مِل عمرِ گریزاں ہم سے
تھے کبھی ہم بھی تیرے ناز اٹھانے والے😏
پھر اک روز میں نے مکمل چھوڑ دیا اس کو
وہ مجھے ہر روز تھوڑا سا چھوڑ جاتا تھا.!
یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے...
اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی سے گفتگو نہ کروں...
اس قدر عشق چمکتا ہے میری آنکھوں میں۔۔😍😊😍
آنکھ بھر کے میں دیکھوں ، تجھے پاگل کردوں ۔۔☺️😍♥️
تُم سے مِلے بھی ہم تو جُدائی کے مُوڑ پر
کَشتی ہُوئی نِصیب __تُو دِریا نِہیں رہا
"تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری
نہ ہو تو آخری صفحے پر جدائی مقدر بنتی ہے"!💔💔
دل۔نادان کی آنکھیں اچانک رات برسی ہیں۔۔۔!!
لبوں پر تشنگی آرام کو آنکھیں بھی ترسی ہیں۔۔۔۔!!
بے سبب نہیں مہکتے ہیں الفاظ میرے
ان میں خوشبو ہے بس تیرے خیال کی
ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے۔۔!
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا۔۔۔۔۔۔۔
میں نے جو وقت نکالا تھا تیری شکایت کے لیے۔۔۔۔۔۔۔
کبھی خاموشی کی چیخ پکار سنی ہے
نہیں نہ تو پھر تم کیا جانوصبر کی حقیقت💔😭
میری ۔پوسٹوں کا تو ذائقہ ہی الگ ہے 😎😋یقین نہیں آتا تو ۔سکرین چٹ کردیکھ لو 😛🤣
تیری قُربت بھی قیامت تِری دُوری بھی عذاب
دِل کو تسکین کی صُورت کِسی پہلُو نہ مِلی۔۔۔!
کون جانے مرے امروز کا فردا کیا ہے
قربتیں بڑھ کے پشیمان بھی ہو جاتی ہیں
دل کے دامن سے لپٹی ہوئی رنگیں نظریں
دیکھتے دیکھتے انجان بھی ہو جاتی ہیں
میری پوسٹ پے بھی آ جایا کروں
مینے کون سا پکڑ کے نکاح کر لینا ہے 🙈🙈
😛😛😂😂
وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم میسّر ہو
اُس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں
میں نے اقیڈمی کھولی ہے
جن قی اڑدو قمزور ہو
وہ رابتا قر سقتے ہیں 😒🚶
👀😁
آج بھی آپ کی یادوں کے مقدس جھونکے
چھیڑ جاتے ہیں محبت کے گناہ گاروں کو
کہا تھا نہ کہ مجھ سے شادی کرلو.....🙈
مل کر کپڑے دھولیں گے
آج لگی رہو اکیلی
🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain