گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا
پرہیز گاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں..!

اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے
شاہینوں کی پرواز متاثر کرتی ہیں..!😂😬😋🙈
✨✨وہ جو سر پر دوپٹہ نہیں رکھتی
تمہارا مان کیا خاک رکھے گی🙂🥀
دل سن کے تیرا نام ۔۔۔۔۔۔ دھڑکتا ہے ادب سے💕💕
حالاں کی تجھے غور سے دیکھا بھی نہیں ہے💙🙈
عاشق کے لئے محبوب کا پیکیج اہم ہوتا ہے 🥰😋
پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا🤣
💕میں نے کب کہا ____ مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر ____ محبت سے نواز دیجئیے💕
💕آج ______ بہت اُداس ھے دل میرا
غیر بن کے ھی سہی پر --- آواز دیجئیے ۔۔۔
کوٸی لڑکی ہمیں بھی i,b کرے🙊😋
ہم کونسا آتنگوادی ہے 😂😒😳
😂😂😝😍میرا دل کرائے کیلیے
خالی ہے😎
😒فوری رجسٹری😜
🙈فوری قبضہ🙈
#
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
جو لڑکی مونچھیں نہیں رکھ سکتی
وہ میرا دل کیا خاک رکھے گی 😒🥺☹️
#دل تو کرتا ہے کہ سیدھا تجھے
🤤
#I_Love_u بول دوں🙈🙈
پر مجھے ڈر🥺 لگتا ہے تو لڑکا ہوئی تو🤣🤣
اگر ہانڈی یا جوتا لٹکانے سے نظر اور مصیبت ٹلتی ہے تو ایک عدد لِتَّر گلے میں لٹکا لیں
آپ گاڑی سے زیادہ قیمتی ہیں💁
انسان کا دل بڑا ہونا چاہیے❤️🙂
مہ تے کھوتے دا وی وڈا ہوندا اے
چارجنگ فل کر لو.. آج ساری رات بات
کریں گے ...
تمہیں کہہ رہا ہوں لڑکی
کچھ لڑکیاں سمجھتی ہوں گی میں😒😋😒
لائن مارتا ہوں،
ایمان نال دسو،
تسی ہو اس قابل 😂🤭😂
کاش مجھے بھی کوئی کہتا
تم سے ملنا باتیں کرنا
بڑا اچھا لگتا ہے 🙈🙈😂😂
نخرے بھی ائھاوں گا خرچے بھی
لیکن لڑکی کا قد 5.4 ہو 🥀🤕
سنو ! کیا #پھول کھاتی ہو جو اتنی #خوبصورت ہو🔥🖤
وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا مت کہو بُرا اُسے؟
تم مجھے پٹالو دفع کرو اُسے؟😳😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain