تری آنکھوں میں کیوں جھلکتا نہیں رنگِ تمنا
تِرے سینے میں دل کیا رائیگاں رکھا ہُوا ہے ؟
جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی👆🏻❤
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی🌙🔥
♥️♥️
دل نہیں دینا تو نہ دو
دل والے اسٹیکر ہی دے دو 🙁💔😛😛😛😛❤
میں اپنا پُرانا گھر بیچ تو دوں مَگر یہ خریدار
تُمہارے لگائے پھول کی قیمت نہیں دے پائے گا 🌸
وفا میں کیا کوئی ھم سے سودا کرے
ھم نے دھڑکنیں دے کے دل خریدا تھا
ڈاکٹر نےکہا ہے جان بناو
اب مجھے سمجھ نہیں آتی کس کو بناو
سردی کی وجہ سے لمبی ھو گئی راتیں😋
نمبر دے دو اپنا،ھم کرینگے باتیں 😜
*" کوئی منظر سدا نہیں رہتا ،
ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔ " 💔🙂*
میں کسی شخص کے مرنے پہ بھی غمگین نہیں
خاک اگر خاک میں ملتی ہے تو حیرانی کیا ؟
خط میں لکھتے ہو بہت دکھ ہے تمہیں ہجرت کا
یار جب جا ہی چکے ہو تو پشیمانی کیا ؟🥀
زندگی نے مجھے مرنے کا کہا تو نہیں
میرے حالات مگر مجھ کو جینے نہیں دیتے
🖤
کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
عشق معجزہ ہے معجزے کہاں عام ہوتے ہیں۔۔
تمہارے دائِروں میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش!
میرا مرکز نہیں بدلا،میرا محور نہیں بدلا۰۰۰۰۰!
اُس کی ایک جَھلک پر زمانے وَارے جاۓ۔۔!!❤
وُہ اتنا دلِکش ہےاُسکے صدقے اُتارے جاۓ۔۔!!🧡
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ حسیں..
اور دل یہ چاہتا ہے، وہ بانہوں میں قید ہو...❣️🥀
انسان! تو بے جان سا پتھر بھی نہیں ہے۔
تو کوئی فرشتہ یا پیغمبر بھی نہیں ہے۔
نبض اور دل ڈوب گئے ہجر میں روتے روتے
اور کیا چاہتے ہو، نوح کا طوفان آئے
انڈیا کے غرور اور نیوزی لینڈ کی سیکورٹی کے مسئلہ کے حل کے بعد انشااللہ جمعہ کو افغانستان کے بارڈر کا مسئلہ بھی حل کر دینگے،
ڈاکٹر نے مجھے GF کی کمی بتاٸی ہے😧
کوٸی رحم دل لڑکی مجھے بچا لے 😬😂😂👉
کبھی مل تو سہی 🙁😕😯
تجھ کو پٹاںٔیں ہم.😹🙊
😻😹🙈
گنہگار ہوں گنہگاروں سے ہے واسطہ میرا
پرہیز گاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں..!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain