ہم اِس لیے تیری چاہ کرنے سے ڈر رہے ہیں
ہماری آنکھوں میں خواب بچپن سے مر رہے ہیں
💃لڑکیاں 🍅ٹماٹر کی طرح ہوتی
ہیں 😬🙊
ھر سبزی میں ٹانگ اڑاتی ہیں
😂😂🤣🤣😊
" اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر ،
میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے! ۔ " 💔🙂
دل بھی گستاخ ہو چلا تھا بہت
شکر ہے آپ بے وفا نکلے....🥀
یہاں بات حُسن اور جوانی کی نہیں ہے🔹
یہاں شہر کے دل کو گاؤں کے دل سے محبت ہے👌__🖤
کہہ دو میری تصویر تمہیں اب نہیں بھاتی
تم کو حسین چہروں پہ مرنے کا شوق ہے🖤
کل سے کوئی اچھی پوسٹ میرے دماغ میں نہیں آ رہی 😒😒
لگتا ہے کسی نے تعویذ کروا دئیے ہیں 😷😷
تمہیں ہم بھی ستانے پر اتر آئے تو کیا ہوگا
تمہارا دل دکھانے پر اتر آئے تو کیا ہوگا
ہمیں بد نام کرتے پھرتے ہو اپنی محفل میں
ہم اگر سچ بتانے پر اتر آئے تو کیا ہوگا
ہم ایک ساتھ سجتے ہیں
ہم ایک تصویر بنوائیں گے❤️🥀
تم تھام کے رکھنا میرا ہاتھ
ہم ایک سنگ مسکرائیں گے❤️🥀❤ 💕
اب تو سراب ہی سے بُجھنے لگی ھے پیاس
لینے لگے ہیں کام ، یقیں کا گُماں سے ہم...🥀
کاش لے جاتے کبھی مانگ کے آنکھیں میری
یہ مصور________تری تصویر بنانے والے
مٹی کی مورتوں کا ہے
میلا چار سو لگا ہوا۔
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی🥀🔥....
اے عمر ِ رواں، ذرا آہستہ چل
ابھی خاصا قرض چکانا ہے
کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے
تعبیر کی صورت دینی ہے۔🍁
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر
❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر
❤
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں 🍂💞
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں🙂🖤
زندگی مذاک بن چکّی ہے 🙃
اور مجے بلکل ہنسی نہیں اہ رہی 💔
وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے
تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح"
عہدِ وفا سے کس لیے خائف ہو میری جان
کر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ہے نہیں
وہ عشق تو کرے گا مگر دیکھ بھال کے
فارؔس وہ تیرے جیسا دیوانہ تو ہے نہیں
چھوڑ دیا آج فیصلہ
خدا پر اپنی محبت کا
شامیں کسی کو مانگتی ہیں آج بھی فراقؔ
گو زندگی میں یوں مجھے کوئی کمی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain