وہ تھوڑا سا کسی اور کا ہوا تھا
میں نے سارا اُسی کو دے دیا
تم نے جلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے
😞😞
ہم نے کھلے عام جلایا ہے اپنی خواہشوں کو
۞تـــم نے کیا نہ یــــاد کبھی بھول کر ہمیں۞
۞ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا۞
....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...
آپ پر بھی وار ہو دل کا، تو پوچھیں آپ سے
عشق بیماری کا غلبہ ھے کہ افسانے کا نام🥀
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
یہ خال و خد بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا..🔥🥀
یہی ہے ذوقِ عبادت کی انتہاءساغر♥️
غمِ حیات کے ماروں کا احترام کرو🙂
سُنو ____!!
ایسے اِنسان کو کَبھی مَت کھونا جِس کے دِل میں
تُمہارے لیے مُحبّت
تمہارے لیے فِکر
تمہارے لیے عزّت اور چاہت ہو ۔۔۔۔
اس کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
اس کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے ❤
تم پاس تھے ہمارے یہ ہم ساتھ تھے تمہارے
وہ زندگی کے کچھ پل یہ زندگی تھی کچھ پل
مجھ سے پہلے بھی تھا وہ کسی اور کا !
یعنی ھم ایک بھی ہوتے تو ـــــــــــ تین ہوتے...
ہم سے بیزار تھے،،
یا شاید______
ہم جیسے ہزار تھے..💔🔥
پانچویں کلاس میں جو لڑکی پاگل سی لگتی تھی...
وہ آج کل لڑکے پاگل کرنے میں لگی ہوئی ہے...😂😂😂
کبھی کبھی بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی، کچھ نہیـــــں ہوتا سوائے ایک گہری چپ کے____!!!🙂🦋🙂
♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️
♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️
کتنی دلکش ہے___ لاپرواہی تمہاری
میری ساری ---محبت فضول یو جیسے😔
😥🙃
گھر میں ٹنڈے اور کریلے کھائے نھی جاتے
اور لڑکی کو کہتے ہے
جانو فون اٹھاو نھی تو میں زہر کھا لو گا
اپنی آنکھوں میں__چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم تیـــرے نام سے روشن یہ جہـــاں کــرتے ہیں
♥️
جب تک کوئی لڑکی فون نمبر نہیں دے گی
میں روٹی نہیں کهاؤں گا😔🙈🙈🙈😒😒
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے
تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے
یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی
خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain