سب کو عشق کی پڑی ہے🤨🤨
ادھر میرا ایزی لوڈ غلط نمبر پہ چلا گیا😥😥
مجھے آج ایک لڑکی نے
آنکھ ماری
اب میں کیا ماروں اسے😂😂
میرے نصیب میں لکھی ہوئی اُداسی کو
چمکتے دن میں اُچھالیں تو شام ہو جائے
اس نےپوچھا،❤️😘
سفر زیادہ اہم ہے یا منزل ؟😘❤️
میں نے جواب دیا😍 ،
تمہاری موجودگی❤️😘😘
دستک تو نا جانے کتنوں نے دی تھی
مگر ہائے یہ دل بس تیرے نام پہ مچلا تھا💞
🖤✌
محفل میں واہ واہ کا اِک شور تھا مگر
جس کو سُنایا اُس کو سُنائی نہ دے سکا
میرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے
مجھے یاد رکھ بیشک میرا نام نہ لے ,,,,
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے
میرے ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے,
وہ جو رہتا تھا میرے ہر دکھ سکھ سے باخبر
ناجانے اب اس کو میرے حال کا الہام کیوں نہیں ہوتا...
❤❤جب چلنا نہیں آتا تھا تب کوئ گرنے نھیں دیتا
جب سے چلنا سیکھ لیا ھر کوئ گرانے میں لگا ھے❤❤
امریکہ میں بھی شائد اتنی ٹھنڈ نہیں پڑتی☔
جتنی آپ سب کو اپنی پوسٹ پر دیکھ کر میرے کلیجے میں پڑتی ہے😂😛
ظالمو آجایا کرو😍🙈😉😂😬
تم اپنا حافظہ ہی کھو بیٹھے ہو
وعدے تو بہت یاد دلاۓ میں نے
🖤😒
محبتوں کے عادی لوگ 🌹
سخت لہجوں سے ہی بکھر جاتے ہیں
🤐💔💔
کہیں چاند راھوں میں کھو گیا
کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی
میں چراغ وہ بھی بُجھا ھُوا
میری رات کیسے چمک گئی؟؟
💛
دل کے مہمان تیری یاد لیے ______بیٹھے ہیں
ضبطِ دل کس سے کہیں ضبط کیے _بیٹھے ہیں
موت سے کہہ دو فراز ھم کو نا مجبور کرے
جن کی یہ چیز ہے ہم اُن کو دیے __بیٹھے ہیں
وہ جو کروڑوں میں ایک ہے نا
وہ میں خود ہوں بات ختم ❤️🔥
جب کوئی آپ کو انکار کر دے تو شہر کی سب سے بڑی بلڈنگ پر جائیں ۔۔۔ وہاں جا کر دیکھیں کہ شہر کتنا بڑا ہےآ. کو کوئی اور مل جائے ا..
مرن نہ لگ جایا کرو
🙄🙊🙊
ڈاکٹر نے بولا ہے
تم کافی کمزور ہوگے ہو😔
انار کھاؤ اور جان بناو
انار تو میں نے کھا لیا ہے
آب سمجھ نہیں آرہی جان کس کو بناؤں😀
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئی مجھ کو
آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں..
یہ بھی آپ کی مہربانی ہے..
قصہ آج ختم کیجئے!
ہم پسند ہیں تو اظہار کیجیے 🙃
😔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain