Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

اگنور بھی کوٸ کرنے والی چیز ہے
کمنٹ کیجیے
پنگا لیجیے، لڑاٸ کیجیے
ایک دوسرے کا جینا حرام کیجیے.

#مسکرا کے چھپا لیتے ہیں______غم اپنا😊💯
#اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں_¡¡¡¡🔥
🔥

"آج کرتا ھے تو کر دے نظر انداز مجھے،
کل کو ڈھونڈے گا وه قبریں میرے ھم ناموں کی"

مری نظر میں تُو سب سے حسین ہے، لیکن
سبھی کے پاس تو میری نظر نہیں ہوتی !

ضروری تو نہیں ان ہونٹوں سے باتیں کر کے ہی دل بھلایا جائے !!!
( جاناں 😘)
ان سے اور بھی تو کام لیے جا سکتے ہیں !!!
😘🤣💋🙈🙈

لاکھ کا ٹا ہے تیری یاد کو جڑ سے میں نے
کیا کروں پھر یہ شجر مجھ میں نکل آتا ہے

جن کا کوئی نہیں ہوتا😑
ان کی معصوم سی پوسٹیں ہوتی ہیں😜🤣
مینو ہی ویکھ لو🙈😋🤷♀️

آ کسی روز دکھائیں تُجھے تـہہ خانہِ دل
ہم تیری یاد کا سامان یہیں رکھتے ھیں ۔۔⁦♥️⁩🥀💕

ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں🥺
سب دکھاوا ہے ، دنیا داری ہے 💔🥀🌚😭

*چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂*
*توڑ کر گیا ہے تو💔*
*اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا
💯🖤*

ڈھلتی رات اور گہرے سائے،
ویراں آنکھیں، میں اور چائے،
دکھ نے سکھ کا سانس لیا ہے،
کاش اب کوئی یاد نا آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اتنے بھی نادان نہی ھم
ھم کو پڑھنا آتا ھے
کون سا لہجہ دل کی دنیا
کون سا دنیا داری ھے👍👌✌

کوئی آواز ہی نہیں دیتا،
کس کی آواز پر کہوں، آیا!
😔🥀

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔

🤗 اور پھر میں نے وہاں بھی صبر کرلیا
جہاں لوگوں کے لہجے انکے منہ پر مارنے
تھے

مانا۔ کہ۔ تُم۔ جیسے۔ قسمت۔ سے۔ ملتے۔ ہیں❤️
مگر۔ ہم۔ بھی۔ قسمت۔ والوں۔ کو۔ ملتے۔ ہیں❤️

ہونٹوں کی مسکراہٹ سب سجا کر رکھتے ہیں
دل کے اندر کوئی اتر کر دیکھے کتنے ٹوٹے ہوئے ہین لوگ

ﭼﺎﻧﺪ ﺑﺪﻻ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ، ﺟﮭﯿﻞ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ
ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ , ﻋﮑﺲ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﻮﮔﺎ...❤️

میری تصویر بناؤ توسب رنگ بھرنا محبت کے
مگرجب میری آنکھیں بناؤ توآنسو رواں رکهنا...😢

کھانسی تو ایسے پیچھے پڑ گئ ۔
جیسے میں اس کی پہلی محبت ھوں😷😷