Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

اک پل کا __ احساس بن کر آتے ہو تم۔۔۔۔
دوسرے ہی پل خواب بن کر اڑجاتے ہو۔۔
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے۔۔۔
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم
____❤️

تم بس شرماتی رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگی 💕
😍🙈😂

منزل سے گمراہ کردیتے ہیں کچھ لوگ
ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا

سوچ رہا ہوں،،🤔
آج کسی لڑکی کو پرپوز کر کے😍🙈
نیا کٹا کھول دوں🤣😂

کوئی مرہم نہیں چاہیئے زخم مٹانے کے لیے
تیری جھلک ہی کافی ہے میرے ٹھیک ہوجانے کے لئے

چائے صرف چائے نہیں ہوتی
سلیقہ ہوتا ہے تنہائی میں گفتگو کرنے کا. .

کاش میرا بھی کوئ ایسا فین ہوتا 😢😔😔😒
جو میری پوسٹ کودیکھ کر کہتا😍😋🙈
دل کو قرار آیا۔۔۔۔😁😋😌

تُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا 😊
ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے😍

کوئ نہیں ھے یہاں ،،، جیسا خوبرو تُو ھے
حسیں بہت ھیں میرے یار ، مگر تُو تُو ھے
❤❤

اس حالت کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟
جب دل کے خالی پن سے دِل بھر آئے ۔

اتنی مضبوطی سے __ویرانے کے در بند ہوئے
دل میں اتری نہ کوئی ذات تیری ذات کے بعد

ھم مسافر تو نہیں تھے ، کہ پلٹ کر آتے۔
ھم نہ کہتے تھے ، ھمیں سوچ کے رُخصت کرنا۔
"

مُسکراتا ہی رہا حرفِ تمنّا سُن کر....
ٹال دی اُس نے میری بات کِس آسانی سے....

رستے یاد نہیں رہتے
مجھ سے دور نہ جایا کر ❤️

میری کافی ساری پوسٹیں چوری ہوتی جا رہی ہیں
سوچ رہا ہوں کہ ایک تھانہ کھول دو یہاں

میں نے تڑپ کر کہا کہ تم بہت یاد آتے ہو
وہ مسکرا کر بولے...........
تم غریب لوگوں کو اور آتا ہی کیا ہے

"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔

انسان اپنا آدھا ذہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا "😶✨
"🙂 جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا"

بچھڑ گیا ہے تو اب اس کا ساتھ کیا مانگوں
ذرا سی عمر ہے اب غم سے نجات کیا مانگوں
وہ ہوتا تو ہوتی ضرورتیں بھی بہت
اکیلی ذات کے لیے میں کائنات کیا مانگو🥀

یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی مگر،
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتےـــــــ جیسے نَظر آتے ہیں.