اب تو ممکن ہی نہیں مجھ سے بچھڑ جانا تیرا!!
درد بن کر ہی سہی دل میں رہو گے میرے۔۔۔۔۔!!!
لوگ مرتے ہیں ایسی محبت کے لیے،،، جیسی محبت میں تم سے کرتا ہوں ،،،
پھر کہیں پناہ نہیں ملتی
جب محبت بے پناہ ہو جائے❤️
سوتم مجھےحیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو🍂....
کچھ لوگ سنبھل جاتےہیں سب مرنہیں جاتے 🥀....
غزل کا شعر تو ہوتا ہے بس کسی کے لیے
مگر ستم ہے کہ سب کو سنانا پڑتا ہے
ہر دل عزیز وہ بھی ہے ہم بھی ہیں خوش مزاج
اب کیا بتائیں کیسے ہماری نہیں بنی
.محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے!...
تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی!!!🖤 🥀
کافی نہیں خطوط کسی بات کے لئے
تشریف لائیے گا ،،،، ؛ ملاقات کے لئے
کبھی کسی خاموشی کی چِیخ و پُکار سُنی ھے..؟
نہیں نا!
تو پھر آپ کیا جانیں صبر کی حقِیقت..!
تم میرے دل میں ایسے ہو 😞
جیسے چور کی داڑھی میں تنکا 😂😅🙊
ھـــمـیں اس ســــرد مـــوســـم مـــیں تـــیـری یـــادیــں بہت ســـتاتی ھـــیں
تـــمہیــں احــــساس ھــــونے تـــک نــــومـــبــر بــیت جـــــــاٸے گا
گرل فرینڈ اپنی ہو یا پرائی سب سے پیار کرو
چھوٹی سی زندگی ہے کیا اپنا پرایا دیکھنا😃
مرد مرد پر فدا ہے 😒
بس Dp کا رولا ہے، 😂🌚
*تھوڑی محبت تو تجھے_______بھی ہوگی مجھ سے*
*اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...*
میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی کان سے پکڑ کر مجھے پرپوز کرے😍
اور تهپڑ 👋مار مار کے زبردستی🙈🙈 ہاں کروائے😂😂😂😂
😂🔫
جِس کے لئے اِتنا سب کُچھ لِکھتا ہوں؛ اُس نے شَاید کبھی دِیکھا بھی نہیں ہوگا! 🙂🖤
یعنی اب تُم کو بھی اِن میں شُمار ہونا ہے
لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے میرے
کسی کو عشق ہوا کسی کو پیار ہوا 😍
مجھے تو جب بھی ہوا کمینا بخار ہی ہوا 🤒🤕😒🥺
۔💝
کو ئی اس جیسا ہو یہ تو ممکن ہی نہیں ،،،🌹♥️
ہم نے چھانٹا ہے ہزاروں میں وہ دلبر اپنا ،،،💞🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain