بنک میں سکیورٹی گارڈ کے لیے انٹرویو
مینجر:کیا تمہیں انگلش آتی ہے؟
سکیورٹی گارڈ : کیا ڈاکو انگلیڈ سے آٸیں گے🤣

زلف کھولی ہے آج محترمہ نے
ھائے اب جوئیں در بدر ہونگی😿😹🔥🌚 😝😜😍
دوپٹہ اسے کہتے ہیں جو سر پر ہوں.
جو گلے میں ہو اسے پٹا کہتے ہیں 💯
آؤ ہاتھ پکڑو کہ آج #چاند 🌝پر ٹہل آئیں ہم__🥰
مکمل #خواب کے لئے زمیں اب چھوٹی🤏🏻لگتی ہے☺️
ھم تجھے دیکھتے تو رہتے ھیں مگر ھم سے
تجھے دیکھنے والے دیکھے نہیں جاتے !!
kia hal ha frndz?
ہائے رے غفلت_!..........نہیں ہے آج تک اتنی خبر
کون ہے مطلوب,میں کس کے طلبگاروں میں ہوں!
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں

میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے احساس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھ تھا
یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____😘😘
روشنی تیرے تعاقب میں چلی آئی ہے تیرے در تک
اب اُٹھ بھی جا کہ صبح تیرے انتظار میں ہے۔۔۔!!
ہم بھی باندھیں گے ترے عشق میں احرامِ جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشا تیری لیلائی کا
دِل فگــاروں سے پُــوچھ کــر دیکھـو۔۔
کتنـی صـدیوں میـں گھــاؤ بھـرتے ہیں.!🙂
ہزار جام تصدق ہزار مے خانے_______!
_________نگاہ یار کی لذت شراب کیا جانے
آزمائش تو انہی کے لیے ہوتی ہے جنہیں ﷲ چاہتا ہے
اور صبر وہی کرتے ہیں جو ﷲ کو چاہتے ہیں...❣️
اپنے نخروں کو_______قابو میں رکھیۓ
میری ایک مسکراہٹ_________کی مار ہو تم_____!!
ان طوفانوں سے کہں دو اپنی اوقات میں رہے
یہ لڑکیاں بہت پتلی ہیں اڑ گئی تو پھر کہاں ملے گئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain