Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

تری تصویر بھی ہے باعث_ دل بستگی لیکن
اسے تسکین کیا ہو جو تری باتوں پہ مرتا ہو

لطف دیکھا نہ کسی چیز کا اشکوں کے سوا___
.
آئیں تھیں رونے کو دنیا میں ___ہماری آنکھیں!!!!!

کل رات خواب و خیال کی سلطنت میں ہم
.
بچھڑے ہوؤں کے ساتھ، بڑی دیر تک رہے

تمام رات مجھے جاگنا پڑے گا اب
.
ترے خیال کی آہٹ سے نیند ٹوٹی ہے

خوب یہ اس نے کہی حشر میں مل جائیں گے
.
اس قدر بھیڑ میں ہوتی ہے ملاقات بھلا،،،

ﺩﮐﮫ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ__ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﺍ
.
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﺭﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯽ ﮨﮯ

چہروں پر مرنے والے🙂✌️
اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں💔🥀

انا پرست بنا تو مجھے گنوا دے گا ۔۔!
.
مجھے جو جیتنا ہے، پیار سے تراش مجھے

اور پھر کچھ اذیتیں ہم چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتے. وہ ساری ذندگی ہمارے ساتھ چلتی ہے.وقت کے ساتھ ساتھ اور گہری ہوتی رہتی ہے😊••🌸

وہی لوگ خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا اور مطمئن ہو
جائے💯♥️🥀

"مـــــــــحبت تـو وہ ہے جو ہاتھ!!
تھامے تو جــــــنت تـک لے جــــاۓ"...💯♥️🥀

قُربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا
.
اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے

جاؤ میری پوسٹ کوپی پیسٹ کرنے والو🎭🌚 😊
اللہ تمہیں چاند سی دلہن اور چاند سا دلہا دیں🙈♥️🥀

اس کا جنت میں ساتھ مانگا ہے
یہ دنیا تو محض فانی ہے .😊♥️🥀

نیند والوں کو کیا خبر اُس کی
.
کون جاگا ہے رات بھر تنہا۔۔۔

پہلو میں رکھے پھول کا بیمار کیا کرے ؟ 🥀
.
اب آرہے ہو جب میرے جانے کی عمر ہے💔

وہ پوچھتی بھی رہی بول کیوں ٹھہروں
.
میں اُس سے یہ بھی نہیں کہہ سکا ضرورت ہے

اُس نے تب تب نہیں سنا مجھ کو
میں نے جب جب کہا محبت ہے

اس کو نہیں ہے کوئی محبت کا پاس اور
.
ہم ہیں کہ دوستی میں مرے جا رہے ہیں

کس قدر اذیت ناک ہے نہ۔۔۔۔!
اپنے ہی من پسند شخص سے ہنس کے اُس کے محبوب کی باتیں کرنا🙂 💔🥀