اس سے محبت تھی اسی سے
رھی
ورنہ سازش ھوتی تو سارے
زمانے سے ھم کرتے 💔
" عشق" میں عمر قید
ہی مقرر ہے
" نہ کیجئے عشق
سکون کیجئے"
" آرام کیجئے"
لڑکیوں ایک طرف چھپکلی
اور
دوسری طرف میں ہوں
تو کہا جاؤ گی 😜🤣🤣🤔
قُربان کر دُوں--- اپنی زندگی اُس کی آنکھوں پر
وہ وعدہ تو کرے--------- عُمر بھر ہمیں دیکھنے کا





دهڑکنیں تو کب کی هو چکی خاموش
دل تو بس عادتاً دهڑکتا هے ...
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے۔۔۔🖤
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔😊
تمہیں جب روبرو دیکھا کریں گے
یہ سوچا ہے بہت سوچا کریں گے 💕
ہمارے بعد بھی تُم قہقہے لگاتے ہو،،،
تُمہارے بعد تو ہم بات بھی نہیں کرتے....🥀



جب روح کو چُپ ڈس جائے
تو اندر بے شمار قبریں وجود میں آ جاتی ہیں🌝💔
عجیب شخص ھے مجھ سے گریز پا بھی ھے
نظر نہ آؤں تو مجھے ڈھونڈتا بھی ھے....!!


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain