رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے
اور ایسے میں تری یاد بھی آ جاتی ہے
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے
ہم جوکہتے تھے کر بھی سکتے تھے
تُم جو بچھڑے تو یہ بھی نہیں سوچا؟
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے💔

الفاظ میں نہ ڈھونڈ___ میری بے قراریاں,,,
او بے خبر___زبان نہیں' دل اداس ہے...!!!
باتوں باتوں میں وہ خُرافات پہ آ سکتا ہے 💔
جو بھی کم ظرف ہو ، اوقات پہ آ سکتا ہے 🔥🖤
how are you friends?
کسی نے آنکھ سے آنسو نہیں چُنے اُس کے
ہمارے بعد رکھی جس سے بول چال اُس نے ✍️
محبت کی ڈوری وفاؤں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائیں تو جُڑتے نہیں ہیں-

اذیت میں بھی میرے ہونٹوں پر ہنسی دیکھ کر
طبیب نے کــہا تجھے #خودکشی کی ضرورت ہے
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم 😌🥀
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم 💔🔥



ہمیں گرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں 🔥
ہمارا سہارا لے کر اٹھنے والے لوگ ✌🏻🦁





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain