Damadam.pk
ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts | Damadam

ꀸꍏꈤꁅꍟꋪꂦꀎꌗ_ꌃꂦꌩ's posts:

مُحبت میں ادھورے پن کا میں نہیں قائل
مُجھ کو چاہو تو میری جان مکمل چاہو.۔۔

.q1 kia hal ha friendz?

میں جانتا ہوں وہ خوش رہے گی میرے بغیر 💗
مگر مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میرا کیا ہوگا 💗

ایک مطلبی ڈے بھی ہونا چاہیے✋
میرے پاس بہت لوگ ہیں وش کرنے کے لیے۔۔😌😂😂😜😜

میں نے اپنے خدا پر چھوڑ دیا ہے
فیصلہ آستین کے سانپوں کا ✨

سنا ہے اب وہ ٹیچر بن گئی ہے
اور میرے ایک ہمنام لڑکے کی روز پٹائی کرتی ہے
😭😭😭😂😂

کچھ لوگ ایسے دکھی شاعری کرتے ہیں 😐🙂
جیسے انہوں نے محبوب ک لئے اپنے گردے بیچے ہو😂😏🙄

نا ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں...!

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺐ ﻧﭽﻮﮌﺍ ﺗﻮ ،
.ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ، ہزﺍﺭﻭﮞ ﺧﻮﺍﺏ ﮔﺮﮮ...

.q1 kia hal ha friends ...am back.

.q1 frndz...

🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!! 💞

💔تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______
جون ایلیاء💔

بن بلائے آجاتا ہےسوال نہیں کرتا
کیوں تیرا خیال میرا خیال نہیں کرتا

*💕انسان اُسی کی بات چپ چاپ مان لیتا ہے جسے کھونے سے وہ سب سے زیادہ ڈرتا ہے💕*

.q1 Good Morning All Frndz...

🥱 *گڈ نائٹ دوستوں* 😴
*کہا ہو نیند میری تم چلی آوُ نا آنکھوں میں* 😴😢
*مجھے اب خواب نگری میں کسی سے ملنے جانا ہے* 😇✌🏻

ہمیں سمجھنا ہے تو گہرائیوں میں آے صاحبہ ،،،،،،،،،،-،،،،،
لاجواب موتی ___ کناروں پر نہیں ملا کرتے ::::::: !!

جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕

Ya game koi khelta ha?
ꀸ  : Ya game koi khelta ha? -