:
💔 کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!☺
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..💓
,شہنشاہوں کی چوکھٹ پے #سجدے نہیں کرتا میں...🕋🛑
مجھے #نوازا ھے میرے #اللہ نے میری اوقات سے بڑھ کر... 🕋🛑
Assalam-0-Alaikum All Frndz?
kia hal ha frndz
kia hal ha frndz???
mera aj akeri din ha damadam pr...😌
💕کچھ لوگ محسوس بھی نہیں
ہونے دیتے کہ وہ خود کن حالات سے
گزر رہے ہیں آپ جب بھی انکو پکارو
گے، وہ آپ کے ساتھ آپ کا سایا بن
کر ساتھ رہیں گے قدر کیجئے ایسے
مخلص لوگوں کی ہر انسان کی
قسمت میں ایسے لوگ نہیں ہوتے💕
Kese ki light aa gai ha ya abi tk sb ki light bnd ha??
kia hal ha frndz??
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
تم صورت کی بات کرتے ہو ۔۔😇
لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں 💁
میری پوسٹ دیکھ کے مر ہی جاتے ہیں 😏😦🙉
اسی لیے تو کمنٹ نہیں کر پاتے💁😁😂😜


ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجئیے..
جائیے، نکلئیے، شکل گم کیجئیے..
اوئے سنو ناں جان۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تمہاری بانہوں میں لاک ڈاون ہونا ہے۔۔۔۔۔۔
😍😘




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain