وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!💕
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,
frndz...
kia hal ha frndz??
Good Morning All Frndz...
لوگ اچھا نہیں سمجھتے مرشد
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
جب بھی آتی ہے موسم کی اداؤں میں تبدیلی
اس شخص کا بدل جانا بہت یاد آتا ہے
قہقہ لگا کے وہ اپنی سہلیوں سے یہ کہتی ہوگی
کہ مجھ سے محبت کرنے ولا اب شاعر بن گیا ہے 🔥🌸🥀
غم دے کر دلاسے کیسے؟
یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے؟
kia hal ha frndz...